پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس خواتین سے کے لیے سب سے خطرناک ملک قرار دے دیاگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں سب سے زیادہ خواتین کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رواں برس کے آغاز ہی میں 3خواتین کی موت نے فرانس کو دنیا بھر میں بدنام کردیا ہے اور حکومت گھریلو تشدد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امارات کی یہود نوازی، جمعہ کی تعطیل ختم
ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار جمعہ کے روز سرکاری تعطیل ختم ہوگئی ،جس کے بعد جمعہ کے روز دفتری امور انجام دیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی نماز کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کی ہے،جس کے بعد سرکاری ملازمین نے 12بجے تک مزید پڑھیں
فرانسیسی ادارے کا انگریزی استعمال کرنے سے انکار
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے ادارے نے شناختی کارڈ میں انگریزی استعمال کرنے سے انکار کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اکیڈمی نے تصدیق کی ہے کہ وہ نئے قومی شناختی کارڈ میں انگریزی میں لکھے گئے الفاظ کو ہٹانے کے لیے انتظامی عدالتوں سے رجوع کے لیے تیار ہے۔ مقامی اخبار لی فگارو کے مطابق مزید پڑھیں
میکسیکو : گورنر ہاؤس کے باہر سے 10 لاشیں برآمد
میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں گورنر ہاؤس کے باہر کرسمس کی تقریب کا سامان اْٹھانے کے دوران کار سے 10 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ ریاست زاکاٹیکاس میں گورنر ہاؤس کے سامنے کرسمس کی تقریبات کے اختتام پر سجاوٹی سامان ہٹانے کے دوران پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کا مزید پڑھیں
کیا طالبان حکومت ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں سے صرف نظر کر رہی ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی پاکستان کی دہشت گرد کارروائیوں پر بڑی جد و جہد کے بعد کافی حد تک قابو پایا لیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کے بقول اب یہ عسکری گروپ نئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔ یہ گروپ افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے اور طالبان مزید پڑھیں
کیا امریکی جمہوری ادارے زوال کا شکار ہیں؟
No media source currently available
بھارت میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح تین گنا بڑھ کر 90,000 سے تجاوز کرگئی
خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پچھلے سال کورونا سے بدترین متاثرہ ہونے والے بھارت کورونا کے کیسز کے سیلاب کے خلاف تیاری کر رہا ہے، مختلف بڑے شہروں کی انتظامیہ وائرس کو روکنے کے لیے پابندیاں لگا رہی ہے۔ کیسز کی تعداد ابھی تک پچھلے موسم بہار کی طرح بہت بڑی تعداد نہیں مزید پڑھیں
دنیا کو سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر افغان عوام کی حمایت کرنا ہوگی، طالبان
افغانستان میں بارش اور برفباری کے بعد شدید سردی کے پیش نظر طالبان نے عالمی برادری سے سیاست سے بالاتر ہو کر ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد کی اپیل کی ہے۔ اگست کے وسط میں طالبان کی جانب سے اقتدار کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد سے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کے سارک اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق جھوٹے دعوے مسترد کردیے
سارک سربراہی اجلاس اور مقبوضہ کشمیر سےمتعلق بھارت کے گمراہ کن دعوے مسترد دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت امور خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن (سارک) اور مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق جھوٹے دعوے اور گمراہ کن بیانات سختی سے مسترد کردیا۔ دی ایکسپریس ٹریبیون کی ایک مزید پڑھیں
کیا امریکی جمہوری ادارے زوال کا شکار ہیں؟

انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں متعدد مغربی جمہوریتوں اور امریکی جمہوری اداروں میں تنزلی دیکھی گئی ہے۔ امریکی جمہوریت کی ساکھ کیسے متاثر ہوئی اور اسے کس طرح بہتر کیا جا سکتا؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے جانیے اس ویڈیو میں۔