کراچی — کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو گرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شہر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ لیکن اس بار یہ مسئلہ بھی بحث میں شامل ہو گیا ہے کہ ایسی مسجد کی شرعی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا حکومتِ پاکستان کے پاس منی بجٹ لانے کے علاوہ کوئی اور راستہ تھا؟
لاہور — پاکستان میں حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کے لیے اسی کی شرائط کے مطابق حال ہی میں منی بجٹ پیش کیا ہے جس پر ملک کی اپوزیشن جماعتیں اور بعض معاشی ماہرین تنقید کر رہے ہیں۔ البتہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس منی بجٹ سے مزید پڑھیں
‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’ کی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟
کراچی — ہر سال یا دو سال کے دوران کوئی ایک ایسی ہالی وڈ فلم ضرور ریلیز ہوتی ہے جو کامیابی کی تمام تر منازل طے کرتی ہے۔ سن 2019 میں مارول اسٹوڈیوز کی فلم ‘ایونجرز اینڈ گیم’ نے دنیا بھر کے سنیما گھروں پر راج کیا تھا۔ اسی طرح گزشتہ برس ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں
راول جھیل کے کنارے واقع نیول سیلنگ کلب گرانے اور سابق چیف کے خلاف کارروائی کا حکم
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے واقع نیول سیلنگ کلب کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکام سے عمل درآمد رپورٹ بھی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بس سروس کی بحالی کی تیاریاں
پشاور — افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد پاکستان کے شہر پشاور سے افغان شہر جلال آباد کے درمیان چلنے والی ‘دوستی بس سروس’ کی بحالی کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں رواں ہفتے ہونے والے ایک اجلاس میں پاکستانی حکام نے پشاور تا جلال مزید پڑھیں
پاکستان میں بیروزگاری: ‘اب تو درخواست فوٹو کاپی کرانے کے پیسے بھی نہیں ہیں’
اسلام آباد — "مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ کون سا ہنر ہے جو ملازمت دینے والوں کو چاہیے، آٹھ برس سے ملازمت کے لیے درخواستیں دے دے کر اب تو فوٹو کاپیوں کے پیسے بھی نہیں رہے۔ یہ کہنا ہے راولپنڈی کے یاسر کا جو ایم فل کرنے کے بعد بھی کئی برسوں سے مزید پڑھیں
رانا شمیم بیان حلفی کیس: سابق چیف جج اور صحافیوں کے خلاف فردِ جرم کی کارروائی مؤخر
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم، جنگ اخبار کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمان، انصار عباسی اور عامر غوری پر فردِ جرم کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کر دی ہے۔ جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں
مشرقی لداخ میں چین کے حالیہ اقدامات پر بھارت برہم کیوں ہے؟

نئی دہلی — بھارت نے مشرقی لداخ میں پینگانگ جھیل پر چین کی جانب سے پل تعمیر کرنے اور ریاست اروناچل پردیش کے 15 مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے پر سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اس انکشاف کے بعد کہ چین نے مشرقی لداخ میں بھارت کے زیر انتظام علاقے مزید پڑھیں
مودی مخالف ٹویٹ ،کپل شرما کو شراب پی کر سچ بولنا کتنا مہنگا ثابت ہوا؟
معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی کو’نشے کی حالت میں کی گئی ٹوئٹ‘9 لاکھ روپے کی پڑی۔ کپل شرما رات گئے نشے کی حالت میں ٹوئٹ کرنے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں ، انہوں نے حال ہی میں نیٹ فلیکس پر اپنے آنے مزید پڑھیں
ایران میں مسافر طیارے کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، 5 افراد زخمی
تہران: ایران میں طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پر اتارنا پڑگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق مشہد سے اڑان بھرنے والے نجی کمپنی کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایمرجنسی لینڈنگ مزید پڑھیں