…جب امریکی پارلیمان “کیپیٹل ہل” پر عوام نے دھاوا بولا، واقعے کو ایک سال مکمل

 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا سورج غروب ہونے پر ان کی حمایت میں مشعتعل امریکیوں کے ہجوم کی جانب سے امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ سابق صدر ٹرمپ کے دور میں ہونے والے کیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کیلئے 34 راستے مخصوص

حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی نے کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے 34 راستوں کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین نے عمرہ ادائیگی کی درخواست دینے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔عوامی اجتماع کو کنٹرول مزید پڑھیں

ایران میں مسافر طیارے کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ، 5 افراد زخمی

تہران: ایران میں طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان شہر کی ایک سڑک پر اتارنا پڑگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق مشہد سے اڑان بھرنے والے نجی کمپنی کے طیارے کو فنی خرابی کے باعث اصفہان کی ایک سڑک پرایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایمرجنسی لینڈنگ مزید پڑھیں

مودی مخالف ٹویٹ ،کپل شرما کو شراب پی کر سچ بولنا کتنا مہنگا ثابت ہوا؟

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی کو’نشے کی حالت میں کی گئی ٹوئٹ‘9 لاکھ روپے کی پڑی۔ کپل شرما رات گئے نشے کی حالت میں ٹوئٹ کرنے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں ، انہوں نے حال ہی میں نیٹ فلیکس پر اپنے آنے مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر کے ٹھوس نتائج برآمد ہوئے ہیں،چینی میڈیا

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے 14 اکتوبر 2021 کو اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ورچوئل شرکت کے موقع پر انتہائی سادہ الفاظ میں کہاتھا کہ “تمام ممالک ایک ساتھ مل کر ہی ترقی کر سکتے ہیں۔ ترقی کا مطلب سب کی یکساں حقیقی خوشحالی ہے۔ چینی مزید پڑھیں

چین کی سنکیانگ سے متعلق امریکہ کے من گھڑت جھوٹ پر تنقید

بیجنگ:  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے  میڈیا بریفنگ میں کہا  ہے کہ سنکیانگ سے متعلق امریکہ کے من گھڑت جھوٹ سے دنیا کے سامنے انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے امریکی منافقت مزید عیاں ہو گی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ امریکی سیاست دانوں نے ٹیسلا کو سنکیانگ میں اسٹور  کھولنے مزید پڑھیں

تائیوان کی علیحدگی کے لیے اقدامات یقینی طور پر ناکامی سے دوچار ہوں گے،چین 

بیجنگ : وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کی علیحدگی ” کے لیے  اقدامات یقینی طور پر ناکامی سے دوچار  ہوں گے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ایک رپورٹر نے لتھوانیا کے صدر کی طرف سے تائیوان کے امور کے حوالے مزید پڑھیں

برطانوی شہری نے رشتے کی تلاش کیلئے بِل بورڈز لگادیئے

برمنگھم:29 سالہ محمد ملک نے رشتے کی تلاش کے لیے انگلینڈ میں بِل بورڈز لگادیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد ملک انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے رہائشی ہیں جو ایک انوویشن کنسلٹنٹ ہونے کے ساتھ اپنا کاروبار بھی کرتے ہیں، انہوں نے مختلف مقامات پر بل بورڈز لگائے ہیں جس پر ان کی مزید پڑھیں

امریکہ:کووڈ۔19 کی روک تھام کی پالیسیاں چیلنج، سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت

ویب ڈیسک —  امریکی عدالت عظمیٰ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے اختیار کردہ دو پالیسیوں کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت کا جمعے کے دن آغاز ہو رہا ہے، جس دوران ان احکامات پر دلائل سنے جائیں گے،جو انتظامیہ نے سرکاری اداروں کے توسط سے جاری کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت سے دو ٹن ادویات افغانستان پہنچ گئیں، 50 ہزار ٹن گندم بھیجنے کی تیاریاں

ویب ڈیسک —  بھارت نے جمعے کے روز افغانستان کو دو ٹن ادویات بھیج دی ہیں، اگرچہ اس نے طالبان حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے بتایا ہے کہ یہ ادویات کابل میں قائم اندرا گاندھی اسپتال کو دی گئی ہیں۔ یہ اسپتال 2004 مزید پڑھیں