مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے نابلس میں فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے فلسطینی کی عمر 21برس اور نام باقر ہشاش بتایا گیا ہے۔ اسے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواح میں سر میں گولی ماری گئی۔ جس وقت یہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نئی دہلی میں امام مسجد اور نمازیوں کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت کی پولیس نے مقامی ہندو تنظیم کی درخواست پر امام مسجد اور نمازیوں سمیت سابق رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی ہندو تنظیم کی جانب سے کھلے مقام پر نماز پڑھنے کے خلاف دائر درخواست پر پولیس نے چابکدستی دکھاتے ہوئے سابق رکن مزید پڑھیں
بھارت نے فوجی جارحیت کے ذریعے مقبوضہ و جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا
لاہور: معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے خطے میں امن کو دائو پر لگا یا ہو ہے ۔پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے فوجی جارحیت کے ذریعے مقبوضہ و جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔ مزید پڑھیں
قازقستان: مظاہرے دھرنوں میں تبدیل ، جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت درجنوں ہلاک۔ روسی فوج داخل
نورسلطان/ماسکو(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے دھرنوں میں تبدیل ہوگئے۔جھڑپوں میں 13 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیل کے ذخائر سے مالا مال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ : مطاف میں زائرین کے لیے 34راستے مختص
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے نے مسجد الحرام میں احتیاطی تدابیر کے تحت عمرہ زائرین کے لیے صحن مطاف میں 34 راستے مختص کردیے۔ کورونا وائرس اور خاص طور پر اومیکرون سے حفاظت کے لیے حرم میں سماجی فاصلے اور راستوں کی تقسیم جیسے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے سماجی مزید پڑھیں
بھارت، اسکولوں میں ہندو عقائد کے پرچار پر مسلم پرسنل لا کی مذمت
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکومت کی جانب سے اسکولوں میں سوریانمسکار کے انعقاد کی مذمت کردی۔بھارت میں آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکم کی مخالفت کرتے مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور جاپان نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے
جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن معاہدے کی دستاویز دکھا رہے ہیں ٹوکیو ؍ کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی شعبے میں معاہدے پر دستخط کردیے گئے،جس کے بعد دونوں ممالک اتحادیوں کے طور پر عسکری حوالے سے ایک دوسرے کے مزید قریب آ گئے مزید پڑھیں
سعودی فضائیہ نے حوثیوں کا بمبار ڈرون تباہ کردیا
دمشق: عین الاسد ہوائی کے اڈے کے قریب تباہ کیے گئے ڈرون طیارے کا ملبہ صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے بھیجا گیا بم بار ڈرون تباہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ وہ شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر خطرے سے نمٹنے مزید پڑھیں
امریکا: رہایشی عمارت میں آتشزدگی 7بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
واشنگٹن : امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں رہایشی عمارت میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں رہایشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ فلاڈیلفیا حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 7 بچے بھی مزید پڑھیں
قازقستان: مظاہرے دھرنوں میں تبدیل ، جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت درجنوں ہلاک۔ روسی فوج داخل
نورسلطان/ماسکو(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے دھرنوں میں تبدیل ہوگئے۔جھڑپوں میں 13 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیل کے ذخائر سے مالا مال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں