عوامی جمہوریہ کوریا نے ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کی تصدیق کردی

عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے ) نے ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے جمعرات کے روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اکیڈمی برائے دفاعی سائنس کی جانب سے داغے جانے والے میزائل نے 120 کلومیٹر کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ 700 کلومیٹر مزید پڑھیں

انتخابی نتائج تسلیم کرنا اور اقتدار کی پرامن منتقلی سابق صدر کی ذمہ داری ہوتی ہے، بائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ ”تاریخ میں پہلی بار ایک صدر نے انتخابات ہارنے کے بعد پرامن انتقال اقتدار میں رکاوٹ پیدا کی، اور ایک پرتشدد ہجوم نے کیپیٹل بلڈنگ پر دھاوا بول دیا”۔ تاہم، ”وہ ناکام رہے”۔

کیپٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل: بیشتر امریکی جمہوریت کو خطرے میں دیکھتے ہیں، سروے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی عمارت کیپٹل ہل پر گزشتہ برس چھ جنوری کو ہونے والے حملے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد یہ تصور کیا جا سکتا تھا کہ امریکہ میں سیاسی معاملات معمول پر آئیں گے۔ کیا یہ تصور بھی کیا جا مزید پڑھیں

انوشکا شرما کرکٹ کے میدان میں وکٹیں لیتے ہوئے نظر آئیں گی

ویب ڈیسک —  بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما تین برس بعد دوبارہ فلم میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔ اس بار ان کا کردار بھی خاصا مختلف ہے اور وہ فلم میں کرکٹ کے میدان میں وکٹیں لیتے ہوئے نظر آئیں گی۔ ویسے تو انوشکا شرما کے شوہر وراٹ کوہلی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر چڑھائی کا ایک برس؛ حملے کے الزام میں قید کاٹنے والے اب کیا سوچتے ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی کانگریس کی عمارت پر سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کو ایک سال بیت چکا ہے۔ چھ جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر چڑھائی کرنے والے بہت سے مظاہرین اب سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ ان میں سے اکثر قیدی اس روز ہونے والے واقعات سے اب لاتعلقی کرتے مزید پڑھیں

قازقستان میں احتجاج، حکومت کی مدد کے لیے روس اور دیگر ممالک کے فوجی دستوں کی آمد

ویب ڈیسک —  قازقستان میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آنے اور فسادات کے بعد مقامی انتظامیہ کی مدد کے لیے روس سمیت دیگر ممالک کے فوجی دستے بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے اہم ترین شہر الماتی میں فسادات میں ملوث کئی درجن افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ کوریا نے ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کی تصدیق کردی

عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے ) نے ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے جمعرات کے روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اکیڈمی برائے دفاعی سائنس کی جانب سے داغے جانے والے میزائل نے 120 کلومیٹر کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ 700 کلومیٹر مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم کی سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی کا معاملہ، کسانوں کے احتجاج کے باعث قافلہ 20 منٹ تک رکا رہا

نئی دہلی —  وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ کو ریاست پنجاب کے فیروز پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے والے تھے۔ البتہ ان کی سیکیورٹی میں اس وقت زبردست غفلت کا معاملہ سامنے آیا جب ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے ان کے قافلے کو ایک فلائی اوور پر لگ بھگ 20 منٹ مزید پڑھیں