عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس نے عمان میں شاہ اردن شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں سیکورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے اردن اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں فلسطینی علاقوں میں امن برقرار رکھنے اور صہیونی و فلسطینی حکام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا کا نئے سال میں میزائل کا پہلا تجربہ
سیئول: جنوبی کوریا کے شہر ی ٹی وی پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبردیکھ رہے ہیں سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے نئے کے آغاز میں بیلسٹک میزائل داغ کر پہلا تجربہ کرلیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب سے تجربے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق بیلیسٹک میزائل بحیرہ مزید پڑھیں
عمان: مسقط میں موسلا دھار بارش سے سیلاب آگیا
مسقط : عمان: میں سیلاب آنے کے بعد گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور کئی علاقے زیر آب آنے سے شہری پھنس گئے ۔ دارالحکومت مسقط اور دیگر صوبے سیلاب میں گھر گئے اور امدادی کارکن متاثرین کو مزید پڑھیں
کرونا ٹسٹ کے نتایج میں تاخیر، مسافر پروازیں چھوڑنے پر مجبور
واشنگٹن ڈی سی — نیویارک کے علاقے لانگ ائی لینڈ میں موسم معتدل ہے، ہلکی دھوپ نکلی ہوئی ہے اور درجہ حرارت 17 ڈگری سنٹی گریڈ کے قریب ہے۔ مظفر زیدی کا 12 افراد پر مشتمل خاندان عراق زیارت پر جانے کے لیے تیار ہے۔ پاسپورٹ، ٹکٹ اور دیگر ضروری دستاویزات ساتھ رکھ لی ہیں۔ مزید پڑھیں
بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان
واشنگٹن ڈی سی — امریکی صدر جو بائیڈن نے کروناوائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا کی دستیابی کو دوگنا کرنے اور اس مرض کے ٹیسٹ کو بڑے پیمانے پر عام کرنے کے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کی کووڈ ریسپانس ٹیم کے ایک مزید پڑھیں
کیپٹل ہل پر چھ جنوری کے بلوے سے امریکیوں نے کیا سیکھا؟
ویب ڈیسک — امریکی تاریخ میں چھ جنوری کو ایک ایسے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب کیپیٹل ہل اور دارالحکومت نے ایسے مناظر کا مشاہدہ کیا جو، مبصرین کی نظر میں، جمہوریت کے سفر میں سیاہ باب کے طور پر رقم ہوئے۔ اس دن سے منسلک واقعات کے پیش نظر ناقدین مزید پڑھیں
امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ واشنگٹن پولیس چیف
ویب ڈیسک — "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپیٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گذشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپیٹل ہل پر حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے مزید پڑھیں
امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ واشنگٹن پولیس چیف

چھ جنوری 2020ء کے فوری بعد کے دنوں میں دو پولیس افسروں نےخودکشی کر لی۔ بعد میں میٹرو پولیٹن پولیس نے گذشتہ موسمِ گرما میں بتایا کہ دو مزید پولیس افسروں، کائل ڈی فری ٹیگ اور گنتھر ہشیدا نے خود کشی کر لی ہے
قازقستان ،عوامی احتجاج پر صدر نے کابینہ برطرف کردی،ایمرجنسی نافذ
الماتے(صباح نیوز)قازقستان کے صدر نے ملک میں جاری احتجاج کے باعث کابینہ کو برطرف کرکے وزیراعظم کا استعفیٰ منظورکرلیااور ان کی جگہ پہلے نائب وزیراعظم علی خان سمائلوف کو نئی کابینہ کی تشکیل تک وزیراعظم نامزد کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے کابینہ کو برطرف کرکے ملک کے سب مزید پڑھیں
یوم حق خودارادیت پر مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید
سرینگر(اے پی پی)بھارتی فوج نے یوم حق خود ارادیت پر مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا،5 جنوری کو کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم حق خود ارادیت منا یا۔اس موقع پر کشمیری رہنمائوں کا کہنا تھا کہ حق خود ارادیت کے وعدے پر 73 برس مزید پڑھیں