ویب ڈیسک — موسیقی کی دنیا کے اہم امریکی اعزاز گریمی ایوارڈز کی تقریب کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب ملتوی کر دی گئی ہے۔ گریمی ایوارڈز کا انعقاد کرنے والے ادارے ‘ریکارڈنگ اکیڈمی’ اور انہیں نشر کرنے والے امریکی ٹی وی چینل ‘سی بی ایس’ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا: واشنگٹن پولیس چیف
ویب ڈیسک — "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گزشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپٹل ہل حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے اپنا مزید پڑھیں
کنزیومر الیکٹرانکس شو: دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ میں اس بار کیا نیا ہے؟
عالمی وبا کرونا کے باوجود ٹیکنالوجی کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کنزیومر الیکٹرانکس شو 2022’ دنیا بھر سے 2000 سے زائد کمپنیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والا یہ ٹیک ایونٹ آٹھ جنوری تک جاری رہے گا جس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نت نئی ایجادات مزید پڑھیں
روس اور امریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں‘ چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جوہری تصادم سے بچنے کے لیے عالمی طاقتوں کے مشترکہ وعدے کے بعد چین نے مطالبہ کیا ہے کہ رو س اور امریکا پہلے اپنے جوہری ہتھیار کم کریں۔ بیجنگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم صرف دفاعی ضرورت کے مطابق ایٹمی صلاحیت میں اضافہ کررہے ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: ایک سے زائد عمرہ کی اجازت ختم
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے ایک عمرے کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی اجازت ختم کردی ۔ وزارت حج و عمرہ نے عمرہ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ایک عمرے کے بعد دوسرے عمرے کے درمیان مزید پڑھیں
کسانوں نے مودی کا قافلہ گھیر لیا ، پنجاب میں جلسہ ناکام
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی کسانوں نے ریاست پنجاب میں وزیراعظم کو گھیر کر ان کا جلسہ ناکام کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ فیروز پور میں ہونے والی ریلی شدید بارش، خراب موسم اور سیکورٹی خدشات کے باعث منسوخ کی گئی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
اوپیک نے اومیکرون کے باوجود پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے فروری میں تیل کی یومیہ پیداوار میں 4لاکھ بیرل اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ 13رکن ممالک پر مشتمل اوپیک اور اس کے اتحادی روس کی قیادت میں 10 ممالک نے دنیا میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے مزید پڑھیں
بیت المقدس میں اسپتال مسمار ، فلسطینی مریض دربدر
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسپتال مسمار کردیا،جس کے نتیجے میں زیرعلاج مریض در بدر ہوگئے ۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس اور فوج کی بھاری نفری نے جبل مکبر میں قائم عبداللہ شیخ اسپتال کا گھیراؤکیا اور بھاری مشینری کی مدد سے اسپتال کو ملبے مزید پڑھیں
امریکا: برفانی طوفان سے ٹریفک جام گاڑیوں کی 90 کلومیٹر طویل قطار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکامیں طوفانی طوفان کے باعث سڑکیں 20گھنٹے تک بند ہوگئیں ،جس کے باعث 90 کلو میٹر طویل گاڑیوں کی قطار لگ گئی اور سیکڑوں افراد راستوں میں پھنس گئے۔ متاثرہ افراد نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹوں میں بتایا کہ ان کی گاڑیوں کا ایندھن ختم ہونے والا ہے اور وہ کئی مزید پڑھیں
یمن :شاہ سلمان کی جانب سے 85ٹن خوراک تقسیم
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے یمن میں 85ٹن خوراک تقسیم کی گئی،جس سے 4ہزار 800 افراد نے فائدہ اٹھایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امدادی مرکز نے نے مآرب صوبے میں 137 موسم سرما کے تھیلے تقسیم کیے، جس سے 822 افراد مستفید ہوئے۔ مجموعی طور پرامدادی مرکز نے یمن میں مزید پڑھیں