چینی صدر کا  بیجنگ سرمائی اولمپک 2022کی تیاریوں کا جائزہ

بیجنگ: بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرا اولمپک 2022کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے نیشنل سپیڈ سکیٹنگ اوول، مین میڈیا سنٹر، ایتھلیٹس ویلج، گیمز ٹائم آپریشنز مزید پڑھیں

7 لاکھ افغان مہاجرین کو اسمارٹ کارڈ بھی جاری

جنیوا(صباح نیوز) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق ادارے نے افغان مہاجرین کی اسمارٹ کارڈ رجسٹریشن کو کامیابی سے مکمل کرنے پر پاکستان کی تعریف کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اقوام متحدہ کے ادارے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین (UNHCR) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے 14 مزید پڑھیں

بائیڈن کا کووڈنائنٹین دوا کی دستیابی دو گنا کرنے کا اعلان

بائیڈن نے امریکی شہریوں کو بتایا کہ حکومت اس وبا سے نمٹنے کے اقدامات میں بہتری لا رہی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے حکومت کو ہدایت کی کہ فائزر کمپنی کی بنائی گئی کووڈ نائنٹین کے علاج کی گولیوں کی خرید کو ایک کروڑ سے بڑھا کر دو کروڑ کر دیا جائے۔

ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہاریکجتی نے اسرائیلیوں کو آگ لگادی

معروف ہولی وڈ اداکارہ ایما واٹسن کو سوشل میڈیا پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق پوسٹ کرنے کے بعد اسرائیلی سیاستدان اور سفیر ’یہود دشمن‘ قرار دے رہے ہیں۔ اداکارہ نے تین جنوری کو انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی تھی اور ساتھ ہی میں برطانوی نژاد آسٹریلوی مزید پڑھیں

افغانستان ،دکانوں میں رکھی ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر نے کاحکم

افغانستان کے صوبے ہرات میں ملبوسات فروخت کرنے والے دکانداروں نے طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری ہونے کے بعد دکانوں کے ملبوسات پہنے تشہیری پتلوں اورمجسموں سے سر علیحدہ کرنے شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکرنے گذشتہ ہفتے یہ احکامات جاری کیے تھے کہ چہروں والے مزید پڑھیں

امریکی شکست کی نشانیوں کی نمائش،دنیاکو بتانا ہے ہم نے امریکیوں کو شکست دی،طالبان

طالبان نے کابل پر قبضے اور امریکا کو بدترین شکست دینے کے بعد امریکی شکست کی نشانیوں کو نمائش کے لیے پیش کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے احاطے میں امریکی فوج کی سابق چھاؤنی کی دیوار کو نمائش کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں

بھارت: جعلی نام و ایپ سے مسلم خواتین کی تذلیل کرنیوالی خاتون گرفتار

معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی مزید پڑھیں

بغداد:امریکی اتحادیوں کے زیر استعمال ہوائی اڈے پر راکٹ بردار ڈرونز سے حملہ

عراقی سیکیورٹی ذرائع نے عرب خبررساں ادارے کو بتایا کہ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وکٹوری بیس کو نشانہ بنانے کے لیے راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں مغربی بغداد سے 4 کاتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔بغداد سینٹر فار ڈپلومیٹک سپورٹ جس میں بین الاقوامی اتحادی افواج شامل ہیں، بغداد کے ہوائی اڈے پر مزید پڑھیں

چینی عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے صدر شی جن پھنگ فکرمند

بیجنگ: چینی عوام کی بہتر زندگی 2021 میں صدر شی جن پھنگ کی تشویش کا اہم ترین موضوع رہا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق  چینی حکومت نے پرائمری اور سیکنڈری اسکول کے طلباء پر  پڑنے والے بوجھ  کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 2021 میں سلسلہ وار پالیسیاں جاری کیں جن کے بہت مزید پڑھیں