نور سلطان: قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک بھر میں ہونے والے احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم عسکر مامن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں 2 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج جاری ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بیشتر امریکیوں کی نظر میں جمہوریت خطرے میں ہے، سروے
ویب ڈیسک — بالغ امریکیوں کی رائے پر مبنی ایک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ملک کے اندرجمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو خطرات لاحق ہیں۔ سی بی ایس نیوز کی طرف سے کرائے گئے سروے کے نتائج اتوار کو جاری کیے گئے جن میں 66 فیصد افراد مزید پڑھیں
امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کیوں کر رہی ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں مہنگائی سے دوچار پاکستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کے لیے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ملک اور بڑی آٹو مارکیٹ امریکہ میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں ذاتی استعمال کی گاڑی کو مزید پڑھیں
بلوچستان میں بچے غذائی قلت کا شکار: ‘میرا سات سالہ بیٹا دو برس کا لگتا ہے’

اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں ایک تہائی سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جن میں بیش تر کا تعلق بلوچستان اور سندھ سے ہے۔ بلوچستان کے بچوں میں غذائیت کی کمی صوبائی حکومت کے لیے ایک چیلنج بن چکی ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
سال 2030 تک چینی معیشت امریکہ سے آگے نکل سکتی ہے: ماہرین
ویب ڈیسک — تجزیہ کار پیش گوئی کر رہے ہیں کہ چین آنے والے عشروں میں اپنی معیشت کو امریکی معیشت سے آگے لے جانے کے لئے ماضی کی طرح برآمدات پر انحصار کے بجائے ملکی سرمایہ کاری، اعلیٰ ٹیکنالوجی کی تیاری اور اندرونِ ملک کھپت پر انحصار میں اضافہ کرے گا۔ برطانیہ میں ‘سنٹر مزید پڑھیں
مسلمان خواتین کی مبینہ آن لائین نیلامی کی شکایت پر ممبئی میں پہلی گرفتاری
ویب ڈیسک — بھارت کے مغربی شہر، ممبئی میں ایک سینئر پولیس اہل کار نے بتایا ہے کہ مسلمان خواتین کی مبینہ نیلامی کے معاملے کی چھان بین کے حوالے سے سائبر کرائم کے شعبے نے ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ اتراکھنڈ کی شمالی ریاست میں ایک خاتون کو مزید پڑھیں
اشرف غنی کے قتل کا کوئی منصوبہ نہیں تھا: طالبان لیڈر ملا برادر
ویب ڈیسک — طالبان کے نائب وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ افغانستان سے اس لیے فرار ہوئے کہ انہیں خوف تھا کہ طالبان انہیں قتل کر دیں گے ۔ سرکاری ٹیلی ویژن چینل، ‘ریڈیو ٹیلی ویژن آف افغانستان (آر مزید پڑھیں
اشرف غنی کے قتل کا کوئی منصوبہ نہیں تھا: طالبان لیڈر ملا برادر
ویب ڈیسک — طالبان کے نائب وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ افغانستان سے اس لیے فرار ہوئے کہ انہیں خوف تھا کہ طالبان انہیں قتل کر دیں گے ۔ سرکاری ٹیلی ویژن چینل، ‘ریڈیو ٹیلی ویژن آف افغانستان (آر مزید پڑھیں
روزگار کی تلاش میں ترکی آنے والے افغان پناہ گزین گلہ بانی کرنے لگے
No media source currently available
برف باری سے ورجینیا کی اہم شاہراہ پرچوبیس گھنٹوں تک ٹریفک معطل
ویب ڈیسک — پیر کے روز امریکہ کے مشرقی ساحل کے ساتھ ساتھ رچمنڈ سے بوسٹن تک آنے والے سرمائی طوفان اور شدید برف باری کے نتیجے میں لاکھوں صارفین کو بجلی کی ترسیل بند رہی، جو ابھی تک معمول پر نہیں آئی، جب کہ حکام کے مطابق، ریاست ورجینیا میں انٹر اسٹیٹ 95 کی مزید پڑھیں