پتھالوجیسٹ محمد فاروق آفریدی کہتے ہیں کہ نیویارک میں گزشتہ برس کرونا کی وبا میں جو شدت دیکھنے میں آئی تھی، موجودہ شدت اس سے کئی گنا زیادہ ہے اور زیادہ تر نئے مریض اومیکرون کے ہیں۔
زمرہ: عالمی حالات
باڑ اکھاڑنے کے واقعات: ‘طالبان بتانا چاہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے محتاج نہیں’

طالبان اہلکاروں کی جانب سے ڈیورنڈ لائن پر نصب باڑ ہٹانے کے واقعات پر حال ہی میں پاکستان کا ردِعمل آیا ہے۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ باڑ اُکھاڑنے کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے گا۔ ڈیورنڈ لائن کے تنازع کے بارے میں مزید جانتے ہیں اس ویڈیو مزید پڑھیں
کیا مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی بھی ‘ہیٹ اسپیچ’ کی ایک شکل ہے؟

نئی دہلی — بھارت کے شہر ممبئی کی سائبر کرائم پولیس نے مسلم خواتین کی تصاویر آن لائن نیلامی میں استعمال کرنے کے الزام میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد اس کیس میں گرفتار ملزمان کی تصدیق تین ہو گئی ہے۔ تیسرے گرفتار شخص کا نام مینک راوت ہے مزید پڑھیں
ہندو یاتریوں کی خیبرپختونخوا کے ٹیری مندر آمد، ‘اس جنم کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوئی’
اسلام آباد — "جب میں اپنے گھر میں شری پرم ہنس جی مہاراج کے لیے ماتھا ٹیکتی تھی تو مجھے لگتا تھا کہ وہ مجھ سے یہ کہہ رہے ہیں کہ کرن تم میری سمادھی پر کب آؤ گی؟ جس پر میں انہیں چشم تصور میں کہتی تھی کہ وہ تو بہت دور پاکستان میں مزید پڑھیں
حراستی مرکز میں قید ملزم کی دو برس بعد سپریم کورٹ میں پیشی
اسلام آباد — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم پر دو برس سے حراستی مرکز میں قید عارف گل نامی شہری کو عدالت میں پیش کر دیا۔ عدالت نے مذکورہ شخص کے معاملے کو حراستی مراکز کے ساتھ منسلک کر دیا۔ عارف گل کے لواحقین کی طرف سے عدالت میں مزید پڑھیں
افواج کی نقل و حرکت میں اضافہ، کیا چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی پھر بڑھ رہی ہے؟
نئی دہلی — چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے حال ہی میں بھارت کی سرحد کے قریب مشرقی لداخ میں 60 ہزار جون تعینات کر کے اپنا جھنڈا لہرا دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے مشرقی مزید پڑھیں
‘ویکسین لگوائیں ورنہ پریشانی ہو گی’، فرانسیسی صدر کی شہریوں کو تنبیہ
ویب ڈیسک — فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کرونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ جلدازجلد ویکسین لگوا لیں بصورتِ دیگر اںہیں ‘پریشانی کا سامنا’ کرنا پڑے گا۔ صدارتی انتخابات سے چار ماہ قبل میخواں کی جانب سے دیے گئے اس بیان پر حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب مزید پڑھیں
مغربی سرحد پر باڑ لگانے کا عمل ہر صورت مکمل کریں گے: ترجمان پاکستانی فوج
ویب ڈیسک — پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ملحقہ سرحد پر باڑ ہر صورت مکمل کی جائے گی، کیوں کہ یہ باڑ لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں بلکہ اُن کی حفاظت کے لیے لگائی جا رہی ہے۔ بدھ کو راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
بھارت: جعلی نام و ایپ سے مسلم خواتین کی تذلیل کرنیوالی خاتون گرفتار
معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ ‘بلی بائی’ کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی مزید پڑھیں
امریکی شکست کی نشانیوں کی نمائش،دنیاکو بتانا ہے ہم نے امریکیوں کو شکست دی،طالبان
طالبان نے کابل پر قبضے اور امریکا کو بدترین شکست دینے کے بعد امریکی شکست کی نشانیوں کو نمائش کے لیے پیش کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی کے گورنر ہاؤس کے احاطے میں امریکی فوج کی سابق چھاؤنی کی دیوار کو نمائش کے لیے پیش کیا مزید پڑھیں