افغانستان کے صوبے ہرات میں ملبوسات فروخت کرنے والے دکانداروں نے طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری ہونے کے بعد دکانوں کے ملبوسات پہنے تشہیری پتلوں اورمجسموں سے سر علیحدہ کرنے شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکرنے گذشتہ ہفتے یہ احکامات جاری کیے تھے کہ چہروں والے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے اظہاریکجتی نے اسرائیلیوں کو آگ لگادی
معروف ہولی وڈ اداکارہ ایما واٹسن کو سوشل میڈیا پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی سے متعلق پوسٹ کرنے کے بعد اسرائیلی سیاستدان اور سفیر ’یہود دشمن‘ قرار دے رہے ہیں۔ اداکارہ نے تین جنوری کو انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی تھی اور ساتھ ہی میں برطانوی نژاد آسٹریلوی مزید پڑھیں
یمن ، مآرب اور شبوہ میں جھڑپیں جاری ، 125 جنگجوں ہلاک
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج کے عمالقہ بریگیڈز نے شبوہ صوبے میں بیحان کی سمت پیش قدمی تیز کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی کے دوران یمنی فوج نے عرب اتحاد کے طیاروں کی معاونت سے حوثی ملیشیا کو بھاری نقصان پہنچایا ۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی فوج کی توپوں نے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کی شہادت پر زبردست مظاہرے
سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 نوجوانوں کی شہادت پر ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن اور ضلع کولگام کے علاقے اوکے میں لوگوں نے آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ۔کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں
دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی آج یوم حق خود ارادیت منائیں گے
سری نگر(اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یو م حق خود ارادیت منائیں گے، بھارتی تسلط سے مکمل آزادی تک جدوجہدآزادی کشمیر کو ہرصورت میں جاری رکھا جائے گا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے5جنوری 1949ء کو ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں مزید پڑھیں
حماس کے رہنما خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک مقیم سربراہ خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اپنے گھر میں قرنطینہ ہو گئے ہیں۔ خالد مشعل کے لیے ضروری اقدامات مزید پڑھیں
ترکی کو طاقتور معیشت بنادیں گے‘ صدر اِردوان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی جلد ہی دنیا کی 10 بڑی معیشتوںمیں سے ایک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی وبا میں ترکی جی 20 ممالک میں سب سے تیز رفتار معاشی قوت بن کر ابھرا ہے اور آنے والے عرصے میں ترکی دنیا کی 10 بڑی مزید پڑھیں
قزاقستان: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے
نورسلطان: قزاقستان میں شہری ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں نور سلطان(انٹرنیشنل ڈیسک) قزاقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر کئی شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قزاقستان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی جانب مزید پڑھیں
امریکا: برف باری سے نظام مفلوج‘ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ
واشنگٹن : امریکا میں شہری گھر کے باہر سے برف ہٹاکر راستہ بنارہا ہے‘ چھوٹی تصویر میں گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں میں برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ واشنگٹن میں 9 انچ تک برف پڑی ، جس کے باعث اسکول بند کرنے مزید پڑھیں
ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے وزیر اعظم آریل ہنری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آریل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ آریل ہنری پر حملہ ایک مسلح شخص نے ملکی یوم آزادی مزید پڑھیں