بیت المقدس میں مسجد کی تعمیر روک دی گئی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکام نے مقبوضہ شمال مشرقی بیت المقدس میں عیساویہ کے مقام پر زیرتعمیر مسجد کا تعمیراتی کام رکوا دیا۔ مقامی فلسطینی رہنما محمد ابو حمص نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ نے جنوب مشرقی عیساویہ میں زیر تعمیر مسجد تقویٰ اور اس کے اطراف میں زیرتعمیر دیگر املاک کی تعمیر مزید پڑھیں

برف باری سے ورجینیا کی اہم شاہراہ پر متعدد حادثات، 15 گھنٹوں تک ٹریفک معطل

ویب ڈیسک —  پیر کے روز امریکہ کے مشرقی ساحل کے ساتھ ساتھ رچمنڈ سے بوسٹن تک آنے والے سرمائی طوفان اور شدید برف باری کے نتیجے میں لاکھوں صارفین کو بجلی کی ترسیل بند رہی، جو ابھی تک معمول پر نہیں آئی، جب کہ حکام کے مطابق، ریاست ورجینیا میں انٹر اسٹیٹ 95 کی مزید پڑھیں

سال 2030 تک چینی معیشت امریکہ سے آگے نکل سکتی ہے۔ ماہرین

ویب ڈیسک —  تجزیہ کار پیش گوئی کر رہے ہیں کہ چین آنے والے عشروں میں اپنی معیشت کو امریکی معیشت سے آگے لے جانے کے لئے ماضی کی طرح برآمدات پر انحصار کے بجائے ملکی سرمایہ کاری، اعلیٰ ٹیکنالوجی کی تیاری اور اندرونِ ملک کھپت پر انحصار میں اضافہ کرے گا۔ برطانیہ میں ‘سنٹر مزید پڑھیں

مسلمان خواتین کی مبینہ آن لائین نیلامی کی شکایت پر ممبئی میں پہلی گرفتاری

ویب ڈیسک —  بھارت کے مغربی شہر، ممبئی میں ایک سینئر پولیس اہل کار نے بتایا ہے کہ مسلمان خواتین کی مبینہ نیلامی کے معاملے کی چھان بین کے حوالے سے سائبر کرائم کے شعبے نے ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ اتراکھنڈ کی شمالی ریاست میں ایک خاتون کو مزید پڑھیں

امریکہ میں نئی اور پرانی گاڑیوں کی قیمتیں کیوں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں؟

عالمی وبا سے پیدا ہونے والے افراط زراور آٹو سیکٹر میں کمپیوٹر چپس کی قلت جیسے مسائل نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اس حد تک اضافہ کردیا ہے کہ انہیں خریدنا عام شہریوں کے دسترس سے باہر دکھائی دیتا ہے۔

‘ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بے حد قریب ہے’

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات میں امریکہ سے براہِ راست بات کرنے سے انکار کرتا آیا ہے۔ یہ صورتِ حال مذاکرات اور صدر بائیڈن کی پوزیشن کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کی انٹرنیشنل کرائسز گروپ کے ایران پروگرام کے ڈائریکٹر علی واعظ سے مزید پڑھیں

 شامی فوج کے قافلے پرداعش کے  حملے میں 5 اہلکار ہلاک ،20 زخمی  

دمشق: شام میں داعش جنگجو ئوں نے فوجی قافلے میں شامل ایک بس کو راکٹ حملے میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں ایک فوجی فافلے پر داعش نے راکٹ حملہ کیا اور بارودی گولے برسائے۔ راکٹ حملے میں مزید پڑھیں

جاپان: صرف 6 ماہ کے اندر دوسرے پاکستانی کی میت نذر آتش

ٹوکیو: جاپان میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر پاکستانی راشد محمود خان کی میت کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ صرف 6 ماہ کے عرصے کے دوران دوسرے پاکستانی کو وفات کے بعد نذرِ آتش کر دیا گیا، واقعے پر جاپان میں پاکستانی کمیونٹی رنج و غم میں مبتلا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چین نے 60 ہزار فوجی لداخ میں تعینات کر دئیے

اسلام آباد: چین نے 60 ہزار فوجی لداخ کے سرحدی حصے پر تعینات کردیے ہیں جہاں پر بھارتی فوجی موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ چین نے انفراسٹرکچر بھی تعمیر کرنا شروع کردیا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پرفوجی آمدورفت تیز ہوسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج کی تعداد میں مسلسل مزید پڑھیں