کیا پاکستان 75 سال سے قومی سلامتی پالیسی کے بغیر چل رہا تھا؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کی وفاقی کابینہ نے حال ہی میں نیشنل سکیورٹی پالیسی یعنی ’پالیسی برائے قومی سلامتی‘ کی منظوری دی۔ حکومتی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ ملک کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کے حامل معاملے کو پہلی بار ایک منظم پالیسی کی شکل دی گئی ہے۔ مگرحزب اختلاف اس پالیسی پر یہ مزید پڑھیں

ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی میڈیا پر قاسم سلیمانی کی تصویر لگادی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی القدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایرانی ہیکروں کے گروپ نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی اخبار معاریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا حشد الشعبی کے نائب مزید پڑھیں

یوکرائن پر روسی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے‘ بائیڈن

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر نے یوکرائنی ہم منصب کے ساتھ ایک فون کال کے دوران وعدہ کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو امریکا فیصلہ کن جواب دے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائنی ہم منصب وولودومیر زیلنسکی سے فون پر پھر بات چیت میں مزید پڑھیں

آسٹریلوی حکومت نے کورونا ٹیسٹ کے لیے فنڈ دینے سے انکارکردیا

  کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں تیزی لانے کے لیے حکومتی فنڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ۔ موریسن نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسی شرح سے اخراجات جاری رکھنے کی مزید پڑھیں

امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے ،جس نے اسلحہ سازوں اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل میں شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر 2001 ء سے پینٹاگون کے اخراجات 140 کھرب ڈالر تک بڑھ مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے میزائل حملے ، اسرائیل بوکھلا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے اور اتوار کی شب اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی تھی۔ اس موقع پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض دشمن کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے سری نگر میں مزید 2 نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر (اے پی پی) بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سری نگر شہر میں 2 اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فوج نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقے ہارون میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا‘ علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

سوڈانی مظاہرین کی بڑی فتح ، وزیر اعظم مستعفی

خرطوم: سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوک استعفے کا اعلان کررہے ہیں   خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ فوجی بغاوت کے بعد انہیں اس عہدے پر دوبارہ بحال کیا گیا تھا، تاہم 2 ماہ سے بھی کم عرصے میں انہوں نے اس فیصلے کا اعلان مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: پولیس نے مظاہرین پر کتے چھوڑ دیے

نیدرلینڈز میں شہری احتجاج کررہے ہیں، ڈچ پولیس کا کتا مظاہرین پر حملہ کررہا ہے ایمسٹرڈیم(انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈ زمیں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیدرلینڈز میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں

عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ شروع نہ کرنے پر اتفاق

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کی 5جوہری طاقتوں نے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ روکنے کے لیے متفق ہونے کا اعلان کردیا۔ پی 5گروپ میں شامل امریکا، روس، برطانیہ، چین اور فرانس نے اتفاق کیا ہے کہ جوہری جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی اور اس کے دور رس مضر نتائج نکلتے ہیں ، لہٰذا رکن ممالک مزید پڑھیں