فلسطینیوں کے میزائل حملے ، اسرائیل بوکھلا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینیوں کی مزاحمت سے اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے اور اتوار کی شب اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی تھی۔ اس موقع پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض دشمن کے مزید پڑھیں

امریکا نے 20 برس میں جنگوں پر 140 کھرب ڈالر خرچ کیے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے ،جس نے اسلحہ سازوں اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل میں شائع کی گئی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر 2001 ء سے پینٹاگون کے اخراجات 140 کھرب ڈالر تک بڑھ مزید پڑھیں

آسٹریلوی حکومت نے کورونا ٹیسٹ کے لیے فنڈ دینے سے انکارکردیا

کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں تیزی لانے کے لیے حکومتی فنڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ۔ موریسن نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسی شرح سے اخراجات جاری رکھنے کی متحمل مزید پڑھیں

یوکرائن پر روسی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے‘ بائیڈن

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر نے یوکرائنی ہم منصب کے ساتھ ایک فون کال کے دوران وعدہ کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو امریکا فیصلہ کن جواب دے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرائنی ہم منصب وولودومیر زیلنسکی سے فون پر پھر بات چیت میں مزید پڑھیں

ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی میڈیا پر قاسم سلیمانی کی تصویر لگادی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی القدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایرانی ہیکروں کے گروپ نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی اخبار معاریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیا حشد الشعبی کے نائب مزید پڑھیں

برطانیہ: 24گھنٹوں میں ایک لاکھ اومیکرون کے کیس

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد نئے کوروناکیس سامنے آ گئے۔ 24 گھنٹوں میں اٹلی میں 61 ہزار اور فرانس میں 58 ہزار سے زائد نئے کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔ ادھر کرونا وائرس کی قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ایک بار پھر دنیا بھر مزید پڑھیں

یمنی باغیوں نے امارات کے جہاز پر قبضہ کرلیا

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کے مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ۔ سعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد نے مطالبہ کیا ہے کہ جہاز کو چھوڑ دیا جائے ورنہ شدید کارروائی کی جائے گی۔ ادھر حوثی ترجمان یحییٰ ساری نے ٹوئٹر پر کارروائی کی تصدیق مزید پڑھیں

جرمنی: شرپسندوں کی مسلمانوں کے قبرستان میں توڑ پھوڑ

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن علاقے زاؤرلینڈ کے شہر اِیزرلوہن میں نامعلوم افراد نے مقامی قبرستان میں مسلمانوں کے لیے مخصوص حصے میں 30قبروں کی توڑ پھوڑ کی اور کتبے بھی گرا دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اس واقعے کی جرمن شہر ہاگن میں وفاقی دفتر استغاثہ کی طرف مزید پڑھیں

بیت المقدس: گزشتہ برس یہود کے لیے 12ہزار گھروں کی منظوری دی گئی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی وزارت برائے القدس امور کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2021ء کے دوران اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 12 ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ۔ اس دوران فلسطینیوں کے 177 مکانات مسمار کیے گئے اور 200 گھروں کو منہدم مزید پڑھیں

دارلحکومت واشنگٹن سمیت امریکہ کے مشرقی علاقوں میں طوفان اوربرف باری،کئی علاقے بجلی سےمحروم

میری لینڈ اور ورجینیا  کے حکام نے بتایا ہے کہ پیر کے روز متعدد ہائی ویز پرحادثات پیش آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،اور حکام کی جانب سے لوگوں کو تلقین کی جاتی رہی کہ جہاں تک ممکن ہو سفر سے اجتناب کیا جائے