ویب ڈیسک — سوڈان کے وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک نے ملک میں جاری سیاسی بحران اور بڑے پیمانے پر ہونے والے فوج مخالف مظاہروں کے باعث اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ کر وزیرِ اعظم حمدوک کو معزول کرتے ہوئے انہیں گھر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اومیکرون کے باعث پاکستان میں کرونا کی پانچویں لہر، کراچی سب سے زیادہ متاثر
ویب ڈیسک — پاکستان میں کرونا وائرس کے نگراں ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور کراچی میں کرونا مثبت کیسز کی شرح دو سے بڑھ کر چھ فی صد ہو گئی ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں
سعودی عرب کی میزبانی میں ڈاکار ریلی کا انعقاد
مزید لوڈ کریں
سال نو کے پہلے ویک اینڈ پر 4ہزار پروازیں منسوخ,فضائی مسافرپریشان
کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے فورا بعد شروع ہونے والے رواں ہفتے کے آغاز پر ہوائی سفر کرنے والوں کو دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، اومی کرون اور موسم کی خرابی کی وجہ سےگزشتہ روز 4ہزار پروازیں منسوخ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق منسوخ پروازوں میں آدھے سے زائد امریکا کی پروازیں مزید پڑھیں
سوڈان کے وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک مستعفی ہوگئے
خرطوم: سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔ غیرملکی میڈٰیا کے مطابق ٹیلی ویژن پرخطاب میں سوڈانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کوتباہی سے روکنے کے لئے بھرپورکوشش کی لیکن جو کچھ کہا گیا ویسا نہیں کیا گیا۔ جمہوریت کی خاطراستعفی دینے کا مزید پڑھیں
ارجنٹائن کے جنگلات میں آگ بے قابو‘ ہزاروں ایکڑ اراضی جل کر خاک
بیونس آئرس: فائر فائٹر ارجنٹائن کے علاقے پٹاگونیا میں جنگل کی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں ہیلی کاپٹر سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے بیونس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی،جس کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ اراضی جل کر خاک ہوگئی۔ مزید پڑھیں
امریکا: لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی‘ 2 کی حالت تشویشناک
امریکا کے شہرلاس اینجلس میں فائرنگ کے بعد اسٹور کے باہر تحقیقاتی ٹیم موجود ہے سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ لاس اینجلس ایک اسٹور میں پیش آیا۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس مزید پڑھیں
نریندر مودی کا دورہ ریاست تری پورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سرحد پر سکیورٹی سخت
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں مزید پڑھیں
اشرف غنی کو موت کا خطرہ تھا تو امریکا سے مدد مانگتے‘ زلمے خلیل زاد
کابل (آئی این پی) افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انہیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں
مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلا دیشی سرحد کے ساتھ سیکورٹی سخت
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلا دیش کے ساتھ سیکورٹی سخت کردی گئی۔ نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلا دیش کی سرحد کے ساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں