ایرانی چینل اسرائیلی میڈیا سے لیا گیا مواد نشر کرتے ہیں،صیہونی اخبار

تہران:ایرانی میڈیا پروپیگنڈا مہم کے مقصد سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے پیچھے چلتا رہا ہے۔ یہ بات اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہی گئی ۔سال 2021 کے اختتام پر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی میڈیا متعدد مواقع پر ثابت کر چکا ہے کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اْٹھی  

 کیپ ٹائو ن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اْٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پانچ سال قید کے بعد رہا

 سیئول: جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گیئون ہائیکو کرپشن کے الزامات میں    پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔غیر ملکی   خبر رساں ادارے کے  مطابق جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد مزید پڑھیں

کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

 واشنگٹن:دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف میڈیسین مزید پڑھیں

 جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری

تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اْٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری، ملٹری مزید پڑھیں

کیپٹل ہل حملہ: ‘تحقیقاتی پینل جاننا چاہتا ہے کہ ٹرمپ نے مظاہرین کو کیوں نہیں روکا’

تحقیقاتی پینل یہ جاننا چاہتا ہے کہ 187 منٹ کے دوران جب صدر ٹرمپ نے اس سلسلے میں کوئی اقدام نہ اٹھایا، وہ کیا کر رہے تھے جب کہ انہوں نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس کے باہر ایک کھانے کے کمرے سے ٹیلی ویژن پر ہنگامہ آرائی کو دیکھا۔

رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے خصوصی ایلچی نامزد

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بدھ کے روز رینا امیری کو افغان خواتین، بچیوں اور انسانی حقوق کے لیےخصوصی ایلچی نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعیناتی ایسے وقت کی جا رہی ہے جب اگست میں امریکی انخلا کے بعد طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھالا اور خواتین کو بڑھتے مزید پڑھیں

دوست بنانے اور شادی کرنے کی شرح کالج ڈگری ہولڈر امریکیوں میں زیادہ ہے، سروے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں عموماً کالج کی ڈگری اس لیے حاصل کی جاتی ہے تاکہ پرکشش ملازمتوں کے مواقع میسر آسکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم گھریلو ماحول اور سماجی تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کرتی ہے۔ لیکن ایک حالیہ مطالعاتی جائزے سے پتہ چلا ہے کہ کالج کی ڈگری مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی امریکہ میں عارضی داخلے کی سیکڑوں درخواستیں مسترد

ویب ڈیسک —  امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے سیکڑوں کی تعداد میں افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر عارضی داخلے کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنان اسے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان شہریوں کی مدد کرنے کے وعدے کی خلاف ورزی قرار دے مزید پڑھیں

بائیڈن اور پوٹن کا رابطہ: امریکہ کا یوکرین میں روسی مداخلت کی صورت میں سخت ردِ عمل کا عندیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرحد پر حالات معمول پر لائیں اگر کسی مہم جوئی کی کوشش کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ صدر جو بائیڈن اور پوٹن کے درمیان جمعرات کو لگ مزید پڑھیں