ہفتے کے روز امریکا کے کچھ حصوں میں خراب موسم اور کورونا کی اومیکرون قسم کے پھیلاؤ کے باعث فضائی سفر شدید متاثر رہا۔ دنیا بھر میں منسوخ ہونے والی 4 ہزار 698 پروازوں میں سے 2 ہزار 723 پروزیں امریکا کی تھیں۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں گزشتہ روز 11 ہزار 43 مقامی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نئے سال میں کئی امریکی ریاستوں میں نئے قوانین

کئی ریاستیں کم از کم اجرت میں اضافے کو یقینی بنا رہی ہیں تو کئی ریاستیں انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مخصوص شعبوں کے ورکرز کو تربیت دینے کا قانون متعارف کرا رہی ہیں۔
بھارت میں مسلم خواتین کی ‘آن لائن نیلامی’ کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درج

نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی حلقوں نے مسلم خواتین کی تصاویر بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے اور اُن کی مبینہ طور پر ‘آن لائن نیلامی’ مہم شروع کرنے کی مذمت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میڈیا ادارے ’دی وائر‘ سے وابستہ صحافی عصمت آرا نے، جن کی تصویر ’بلی مزید پڑھیں
کولوراڈو میں جنگلات کی آگ سے سیکڑوں مکانات تباہ

امریکہ کی ریاست کولوراڈو اور اس کے ملحقہ علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈینور اور ریاست کے نواحی علاقوں میں آگ سے تین افراد لاپتا ہوئے ہیں جب کہ لگ بھگ ایک ہزار مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ پولیس اور انتظامی عہدے داروں مزید پڑھیں
امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگلات کی آگ سے تباہی، سیکڑوں مکانات تباہ
حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث آگ نے ڈینور اور بولڈر کے درمیان مضافاتی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
امریکا: لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی‘ 2 کی حالت تشویشناک
سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ لاس اینجلس ایک اسٹور میں پیش آیا۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ مزید پڑھیں
ارجنٹائن کے جنگلات میں آگ بے قابو‘ ہزاروں ایکڑ اراضی جل کر خاک
بیونس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی،جس کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ اراضی جل کر خاک ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ بجھانے کی کارروائی میں 250فائر فائٹر او ر دیگر رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔ حالات کی شدت کے پیش نظر فوج سے مدد طلب کی گئی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں ریئل اسٹیٹ کانفرنس؛ ‘اس کا مقصد شناخت کو ختم اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنا ہے’

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے علاقے میں انڈسٹری ڈویلپمنٹ اسکیم یعنی صنعتی ترقی کے منصوبوں کے لیے 44 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہو چکی ہیں اور یہ رقم جلد 60 ہزار کروڑ روپے تک پہنچنے کی امید ہے۔ حکومت کا مزید پڑھیں
والدین اپنے بچے فروخت کرنے لگے، افغانستان میں ایسا کیوں ہو رہا ہے؟

ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد امدادی تنظیمیں اور اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے گزشتہ کئی ماہ سے بار بار جس بحران سے خبردار کر رہے ہیں ، اس نے ایک عام افغان شہری کے لئے اتنی مشکلات پیدا کر دی ہیں کہ اپنے ہی بچوں کی ذمہ داری اٹھانا ان مزید پڑھیں
گزرے سال کے خوف اور اداسی کی جگہ نئے سال سے امیدیں وابستہ

عالمی وبا کے دوران دوسرے سال بھی عام طور پر جگمگا تے شہر نیو یارک میں نئے سال کی تقریبات ماند پڑ گئی ہیں