
امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ روسی صدر کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر ہزاروں روسی فوجیوں کے جمع ہونے سے متعلق کوئی وعدہ نہیں کیا گیا ہے۔

امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ روسی صدر کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر ہزاروں روسی فوجیوں کے جمع ہونے سے متعلق کوئی وعدہ نہیں کیا گیا ہے۔

اسلام آباد — طالبان نے حال ہی میں خواتین کے سفر کے حوالے سے پابندیاں عائد کی تھی۔ اب مردوں پر بھی نئی پابندیاں لگتی نظر آ رہی ہیں۔ طالبان کی حکومت نے ایک نئے حکم نامے میں حجاموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ داڑھی مونڈنے یا تراشنے سے گریز کریں کیوں کہ یہ مزید پڑھیں

عارضی داخلہ، جسے امریکہ میں انسانی بنیادوں پر دیا گیا ‘پیرول’ کہا جاتا ہے، اسے ایسی شدید ایمرجنسی کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے جب ویزا لگوانے کا وقت یا گنجائش باقی نہ رہے

سروے سینٹر آن امریکن لائف کے ڈائریکٹر اور امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ کے ایک سینئر فیلو ڈینیئل کاکس کا کہنا ہے عمومی طور پر امریکیوں کو دوستوں کی کمی کا سامنا ہے۔

ویب ڈیسک — سابق افغان اور امریکی حکام کے بیانات کی نفی کرتے ہوئے، افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ان کے مشیر نے انھیں چند ہی منٹوں کے اندر یہ فیصلہ کرنے کے لیے کہا تھا کہ آیا وہ دارالحکومت کابل چھوڑنے پر تیار ہیں؟ یہ وہ وقت تھا جب 15 اگست مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے اردو کے معروف شاعر سید اکبر حسین رضوی المعروف اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے پر ہونے والی تنقید کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرکے شاعر کا نام تبدیل کیا گیا تھا۔ اترپردیش کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب مزید پڑھیں

نئی دہلی — بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں رائے پور کی پولیس نے مہاتما گاندھی اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز اور اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ایک ہندو مذہبی رہنما کالی چرن مہاراج کو گرفتار کر لیا ہے۔ رائے پور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پرشانت اگروال نے میڈیا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

بلنکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”ہماری خواہش ہے کہ افغانستان پرامن، مستحکم اور محفوظ ہو جہاں تمام افغان سیاسی، معاشی اور سماجی ہم آہنگی کے ماحول میں رہ کر خوش حالی حاصل کریں”

امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلان کے مطابق امریکہ میں ایک لاکھ افغان پناہ گزینوں کو آباد کیا جائے گا۔ ان میں اڑتالیس ہزار افراد پہلے ہی امریکہ کے مختلف علاقوں میں مقامی فلاحی اداروں، کلینکس اور امریکی حکومت کی مدد سے بسائے جا چکے ہیں

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ پر اگر ایک نگاہ ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ اس پورے عرصے میں ان دونوں ملکوں کے تعلقات تقریباً ہمیشہ ہی اتار چژھاؤ کا شکار رہے ہیں۔