پاکستان کا بڑھتا ہوا غیر ملکی قرض، کیا ملک دیوالیہ ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے رواں سال 12 ارب ڈالر سے زائد کے غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی ہے اور پانچ برس میں لگ بھگ 55 ارب ڈالر قرض واپس کیے جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے قرض کی ادائیگیوں کے باوجود غیر ملکی قرض میں مسلسل مزید پڑھیں

رانا شمیم کا بیانِ حلفی؛ ’ججز کو مشکوک بنانے کی کوشش پر کارروائی شروع کی گئی’

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی خبر پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔​ عدالت نے گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم اور صحافی انصار عباسی سمیت دیگر افراد کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کے لیے سات جنوری کی تاریخ مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ سے فنانس ترمیمی بل کی منظوری پھر التوا کا شکار

اسلام آباد —  حکومتِ پاکستان کے متعدد اعلانات کے باوجود وفاقی کابینہ سے منی بجٹ (فنانس ترمیمی بل 2022-2021 کا مسودہ پھر منظور نہیں ہو سکا۔ اس سے قبل وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ منگل کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد فنانس بل بدھ کو قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ساتھ سٹی ٹو سٹی تعاون کا فیصلہ

بنگلہ دیش اور ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے ساتھ سٹی ٹوسٹی تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ کو انقرہ کی طرز پر سرسبز اور آلودگی سے پاک شہر بنانے کے لئے ترکی سے مدد لی جائے گی، اس حوا لے سے ڈھاکہ کے میئر عتیق الاسلام کی ترک حکام مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ کے قتل کی کوشش کرنے والے  شخص کی بھارتی شہری کے طور پر شناخت ہوگئی

ملکہ برطانیہ کے شاہی محل ونڈرسر کیسل میں گھسنے کی کوشش کرنے والے  شخص کی بھارتی شہری کے طور پر شناخت ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کی نیت سے کرسمس تقریب کے دوران محل میں داخل ہونے والے گرفتار ہونے والے مسلح شخص بھارتی ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

عالمی سلامتی کونسل یمن میں جرائم پر حوثیوں کا محاسبہ کرے‘ سعودی عرب

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مشن نے 24 دسمبر کو مملکت کے صوبے جازان میں حوثی حملے کی مذمت کی ہے۔سعودی مشن نے مملکت کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی کی سربراہی میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی سلامتی کونسل یمن میں مرتکب جرائم پر حوثیوں کا احتساب کرے۔سعودی مشن کی جانب مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیم نے بری کارکردگی کا اپنا ہی 23 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

انگلینڈ ٹیم نے  ٹیسٹ کیلنڈر ایئر میں بری کارکردگی کا اپنا  ہی 23 سالہ پرانا ریکارڈ برابرکردیا۔رواں برس انگلینڈ ٹیم کے سب سے زیادہ 54 کھلاڑی صفر پر آؤٹ  ہوئے۔اس سے قبل 1998 میں بھی انگلینڈ ٹیم کے 54 کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔ٹیسٹ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بدلتا رنگ ڈھنگ، غیر مسلم جوڑے کو پہلا سول میرج لائسنس جاری

متحدہ عرب امارات میں نئے نظر ثانی شدہ قانون کے تحت غیر مسلم جوڑے کو سول میرج کا پہلا لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔  ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق امارتی دارالحکومت ابو ظہبی میں کینیڈین نژاد مرد و عورت غیر مسلموں کے لیے بنائے گئے اس نئے قانون کے تحت شادی کرنے والا پہلا مزید پڑھیں

 ہندوستان میں ابھرتی ہوئی ہندو ذہنیت خطے کیلئے خطرہ ہے ،اقوام متحدہ کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے‘ سردار عتیق احمد خان

آ ل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ہندوستان میں ابھرتی ہوئی ہندو ذہنیت خطے کا امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے ،اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے،وہ گزشتہ روز آستانہ عالیہ نیریاں شریف مزید پڑھیں

امریکہ کا  آئندہ سال کیلئے 768 ارب ڈالرز سے زائد کا دفاعی بجٹ منظور

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2022 کے لیے 768.2 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کے بل پر دستخط کر دیے‘بل میں امریکی افواج کے اہلکاروں اور افسران کی تنخواہوں میں 2.7 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی گئی  ہے ‘امریکی دفاعی بجٹ میں روس کے ممکنہ حملے کی صورت میں یوکرین کی عسکری امداد کیلئے مزید پڑھیں