واشنگٹن ڈی سی — واشنگٹن میں یہ دسمبر کی ایک سرد صبح تھی۔ وہ میری ہفتہ وار چھٹی کا دن تھا۔ ابھی میں بستر ہی میں تھا کہ میرے ٹیلیفون کی گھنٹی بجی ٹیلیفون اٹھایا تو دوسری جانب ہمارے ایک دوست تھے جو پیپلز پارٹی کے ایک پرانے کارکن تھے اور اب دنیا سے رخصت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ع مطابق |امریکی ریاست نیوجرسی کی مسلمان پاکستانی نژاد رکن اسمبلی | پانچواں پروگرام 27 دسمبر، 2021
No media source currently available
کرسمس پر بھارت میں مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے اکاونٹس منجمد کر دیے گئے
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت نے پیر کے روز مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے ‘مشنریز آف چیریٹی’ کے لیے، جسے ایم او سی بھی کہا جاتا ہے، بیرونِ ملک سے فنڈز حاصل کرنے کی اجازت کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے ادارے کے وہ فنڈز رک جائیں گے جن پر مزید پڑھیں
‘پلیز، سوری، تھینک یو’ سے رشتے مضبوط بنائیں، پوپ فرانسس کا شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ
ویب ڈیسک — ازدواجی رشتے کیسے قائم رکھے جائیں؟ اس سوال کا جواب یقیناً ہم میں سے بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کے مطابق حالات خواہ کیسے ہی ہوں ”پلیز، تھینک یو اور سوری”، ان تین الفاظ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا کر شادی شدہ جوڑے اپنے رشتے مزید پڑھیں
بے نظیر کی المناک موت کبھی نہیں بھولا‘ نواز شریف
لندن(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا۔سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت اور سول بالادستی کے عزم کو کبھی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر‘ عوام سے یکم جنوری کو ہڑتال کرنے کی اپیل
سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں، جن میں لوگوں سے اپیل کی گئی کہ وہ حد بندی کمیشن کی امتیازی تجاویز اورقابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف یکم جنوری 2022ء کو مزید پڑھیں
طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن تحلیل کردی
کابل(صباح نیوز)طالبان حکومت نے افغانستان کا الیکشن کمیشن تحلیل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے افغانستان کا خود مختار الیکشن کمیشن اور الیکٹورل کمپلینٹ کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ نائب ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال میں یہ دونوں ادارے غیرضروری تھے، اگرمستقبل میں ضرورت مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل کیا ہوگا؟

مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے بعد اسرائیل دوسرا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے اور اب خلیج سے باہر بھی معاہدوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ 2021ء وداع ہونے کو ہے، تاریخ میں اس سال کو خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑی سیاسی، سفارتی اور جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کی وجہ سے یاد کیا مزید پڑھیں
افغانستان میں خواتین کے تحفظ کیلئے مرد کے بغیر سفر پر پابندی
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے خواتین کا کسی قریبی رشتہ دارمرد اور حجاب کے بغیر لمبا سفر ممنوع قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ طویل سفر کرنے والی خواتین کو کسی مرد کے بغیر ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا مزید پڑھیں
میانمارمیں فوجی کارروائی، خواتین، بچوں سمیت 30 افراد ہلاک
ینگون: میانمار کی فوج نے ریاست کایا میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کو ہلاک کردیا اور لاشوں کو آگ لگادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا، مقامی افراد اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا کہ کشیدگی کی شکار ریاست کایا میں بدترین فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 30 مزید پڑھیں