برلن: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے گزشتہ روز خبردار کیا ہے کہ اگرچہ کورونا کی اومیکرون قسم میں بیماری کی شدت نسبتاً کم ہوتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس سے نظام صحت پر دباؤ پڑسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے کہ جب چین اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر میں نایاب پرندوں کے ڈیرے

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ان دنوں دنیا کے سرد ترین علاقوں سے آنے والے مختلف اقسام کے نایاب پرندوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ کشمیر آنے والے ان پرندوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے۔ البتہ یہاں ان پرندوں کو شکاریوں سے خطرات بھی لاحق ہیں۔ مزید بتا رہے ہیں زبیر ڈار مزید پڑھیں
کابل میں احتجاج: ‘طالبان کے اقدامات کے خلاف آواز بلند نہ کی تو خواتین کا مستقبل تاریک ہو گا’

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین مختلف مواقع پر احتجاج کر رہی ہیں۔ منگل کو بھی ایک ایسا ہی مظاہرہ دارالحکومت کابل میں کیا گیا جہاں مسلح طالبان نے مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کی۔ کابل میں ہونے مزید پڑھیں
اسپیس ایکس سیٹلائٹس کے چینی اسپیس اسٹیشن کے قریب سے گزرنے پر چین کی امریکہ پر تنقید

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی معاہدوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں پوری نہیں کیں جس کی وجہ سے خلا بازوں کی زندگیوں اور سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہوا تھا۔
تن پر ساڑھی، ہاتھ میں قرآن، یہ ہیں نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلمان رکن شاہانہ حنیف

بروکلین میں پلی بڑھی شاہانہ حنیف کو ‘وومن اینڈ جینڈر’ اسٹڈیز کی ڈگری نے ایسی قوت بخشی کہ وہ خواتین، نچلے طبقوں، مذہبی اقلیتوں اور تارکین وطن کی پر زور آواز بن گئیں
امریکی شہرڈینور میں ایک روز قبل فائرنگ سےپانچ افراد کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات جاری

فائرنگ شام 5 بجے کے فوراً بعد شروع ہوئی۔ پولیس کے عہدے دار، پال پازن نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ براڈوے کے ساتھ وسطی ڈینور میں ایک مصروف سڑک پرپیش آیا،جہاں دکانیں، شراب خانے اور ریستوران واقع ہیں، فائرنگ سے دو خواتین ہلاک اور ایک مرد زخمی ہوا۔
افغان خواتین کا وزارت ‘امر بالمعروف اور نہی عن المنکر’ سے اختلاف کیا ہے؟

ویب ڈیسک — طالبان سیکیورٹی فورسز نے منگل کو افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف کابل میں ہونے والے احتجاج کی شرکاٗ کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔احتجاج میں شریک خواتین نے صنف کی بنیاد پر تعصب پر مبنی سلوک کے خلاف نعروں پر مبنی پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین مزید پڑھیں
پاکستان افغانستان سرحد پر باڑ کا تنازع؛ ’افغان عوام ڈیورنڈ لائن کے معاملے میں بہت حساس ہیں‘
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر خاردار باڑ لگانے کا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پاکستان کی فوج کی نصب کردہ خاردار باڑ کو مبینہ طور افغان طالبان کے مسلح اہلکاروں کے اکھاڑنے کا واقعہ گزشتہ ہفتے بھی مزید پڑھیں
سال 2021: بھارت کو کن چیلنجز کا سامنا رہا؟
No media source currently available
معاشرتی مسائل سے آگاہی تک؛ 2021 کے ٹاپ 10 پاکستانی ڈرامے
کراچی — گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری بھی تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے۔ ڈراموں میں سماجی مسائل سے لے کر معاشرے کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کی جا رہی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ڈرامے پہلے ٹی وی اور پھر دنیا بھر میں مزید پڑھیں