ویب ڈیسک — امریکہ میں نیا سال نیویارک سٹی کے لیے نیا میئر جب کہ 50 ریاستوں میں سے کئی ایک میں نئے قوانین لے کر آیا ہے۔ ڈیمو کریٹ ایرک ایڈمز کو نومبر میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر کا اگلا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ وہ میئر بل ڈی بلاسیو کی جگہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری
تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اْٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری، ملٹری مزید پڑھیں
کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا
واشنگٹن:دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف میڈیسین مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پانچ سال قید کے بعد رہا
سیئول: جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گیئون ہائیکو کرپشن کے الزامات میں پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اْٹھی
کیپ ٹائو ن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اْٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں
ایرانی چینل اسرائیلی میڈیا سے لیا گیا مواد نشر کرتے ہیں،صیہونی اخبار
تہران:ایرانی میڈیا پروپیگنڈا مہم کے مقصد سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے پیچھے چلتا رہا ہے۔ یہ بات اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہی گئی ۔سال 2021 کے اختتام پر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک مضمون میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی میڈیا متعدد مواقع پر ثابت کر چکا ہے کہ مزید پڑھیں
مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلا دیشی سرحد کے ساتھ سیکورٹی سخت
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلا دیش کے ساتھ سیکورٹی سخت کردی گئی۔ نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلا دیش کی سرحد کے ساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں
اشرف غنی کو موت کا خطرہ تھا تو امریکا سے مدد مانگتے‘ زلمے خلیل زاد
کابل (آئی این پی) افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انہیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں
اگر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو امریکا سے مدد مانگ لیتے، زلمے خلیل زاد
کابل: افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انھیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان امن اور امریکی فوجیوں کے بحفاظت مزید پڑھیں
نریندر مودی کا دورہ ریاست تری پورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سرحد پر سکیورٹی سخت
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں مزید پڑھیں