پیرس:عالمی وبا کورونا وائرس ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھا رہا ہے، اس کے وار اب بھی دنیا بھر میں جاری ہیں۔فرانس میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے ۔ فرانس میں مزید 1 لاکھ 4 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں،ادھر بھارت میں 15 سے 18 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مشعال ملک کا کشمیریوں کی نسل کشی پر او آئی سی اجلاس بلانے کا مطالبہ
چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیرمیں نہتے اور معصوم کشمیریوں کی جاری نسل کشی پراو آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس بلایا جائے۔بھارتی جیل میں بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ چیرمین پیس اینڈ کلچر مشعال مزید پڑھیں
صومالیہ کے صدر نے وزیراعظم کو معطل کردیا
موغادیشو: صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے الزامات پر وزیراعظم کو معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ محمد نے وزیراعظم محمد حسین رابیل اور میرین فورس کے کمانڈر کو کرپشن اور بدعنوانی کے الزام پر عہدوں سے ہٹادیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری‘ گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ
اسرائیل نے شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کر کے گولہ بارود کے گودام ‘کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ’’واللا‘‘ نامی اسرائیلی ویب سائٹ نے فوجی ذرائع سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام میں اردن کے ساتھ سرحدی علاقوں میں لبنان کی حزب اللہ کے مزید پڑھیں
اومیکرون کے سینکڑوں مریضوں کی رپورٹ غلط قرار،آسٹریلیوی لیب نے نئے سوالات کھڑے کردیے
کرسمس کے موقع پر آسٹریلیوی لیبارٹری نے سینکڑوں افراد کے کورونا ٹیسٹ کو منفی قرار دے دیاجب کہ ان کا ٹیسٹ رزلٹ مثبت تھا۔برطانوی خبررساں ادارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سڈنی کی ایک لیب نے کرسمس کے روز ٹیسٹ کروانے والے 400 افراد کی کورونا رپورٹ کو منفی قرار دے دیا جب مزید پڑھیں
نسل پرستی کے سامنے ڈٹ جانے والے جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو چل بسے
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں نسل پرستی اور نسل کشی ( آپارتھائڈ) کے نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبیل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں نسل پرستی کے تاریک دور میں جمہوری اقدار اور مساوات کا علم بردار سمجھا جاتا تھا۔ آپارتھائڈ نظام کے مزید پڑھیں
اسرائیل کا گولان ہائٹس میں یہودی آباد کاروں کی تعداد دوگنا کرنے کا منصوبہ
یروشلم — اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں میں یہودی آباد کاروں کی تعداد کو پانچ سال کے اندر دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسرائیل نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں شام کے ساتھ لڑائی کے نتیجے میں گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا تھا۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں تلخ کلامی: مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
کراچی — سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا اور بعد ازاں مرتضیٰ وہاب کی معافی کے بعد اپنا حکم واپس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو رفاعی پلاٹوں اور پارکس پر مزید پڑھیں
بے نظیر بھٹو قتل کیس: ملزمان کے ساتھ کیا ہوا؟
اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کے قتل کو 14 برس بیت جانے کے باوجود تاحال یہ کیس کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکا ہے جس کے باعث پاکستان میں اب بھی یہ سوال عام ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کی ہلاکت کا ذمے دار آخر مزید پڑھیں
بھارت: گاندھی کو ‘غدار’ کہنے پر ہندو رہنما کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی — بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے بعد ریاست چھتیس گڑھ میں ہونے والے ایک اور اجتماع میں بھارت کو ‘ہندو اسٹیٹ’ بنانے کے لیے مبینہ طور پر ہتھیار اُٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔ مذکورہ اجتماع میں مہاتما گاندھی مزید پڑھیں