امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے رواں ہفتے جاری کیے گئے تین جنرل لائسنس سے امریکی حکومت کے عہدیداران اور بین الاقوامی ایجنسیوں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ ’سرکاری سطح پر بات چیت اور معاملات‘ طے کرنے کی اجازت ملے گی۔ محکمہ خزانہ کے فارن ایسٹس کنٹرول آفس (او ایف اے سی) مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کی عظیم افواج سے تعلق رکھنا اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، ادارے 20 دن نہیں 20 سال کی پالیسیاں بناتے ہیں، مزید پڑھیں
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد کا چرچ پر حملہ
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت نہیں کر سکی۔ صدر مزید پڑھیں
خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب
کابل :افغان صوبے قندھار میں گزشتہ روز ہزاروں افراد خشک سالی کے خاتمے کے لیے ایک اجتماعی دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ حافظ سید اللہ نے بتایا کہ یہ افراد بارش کے لیے دعا کرنے آئے تھے۔ کئی افغان علاقوں کو خشک سالی کا سامنا ہے مزید پڑھیں
دہلی کی تہاڑ جیل میں 8 دن میں 5 قیدیوں کی موت
نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پانچ قیدیوں کی موت ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جیل میں گزشتہ آٹھ روز کے دوران پانچ قیدی پراسرار حالات میں انتقال کرگئے ۔دہلی پولیس کے ایک افسرنے بتایا کہ تمام اموات کی مجسٹریل انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ جمعہ کو تہاڑ مزید پڑھیں
چین میں کورونا کیسز میں تیزی آ گئی،ژیان شہر میں لاک ڈاﺅن
بیجنگ:چین کے شہر ژیان میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیزی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 ماہ کے ریکارڈ 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ شہر ژیان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں
امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور
واشنگٹن:مغربی حکام اور میڈیا کا دعوی ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوﺅں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ امریکی اخبار نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ پینٹاگون یوکرین کو روسی چڑھائی پر فوری ردِعمل دینے کے مزید پڑھیں
نواز شریف کا وطن واپسی کا عندیہ، کیا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں دُوریاں آ رہی ہیں؟
لاہور — پاکستان میں حزبِ اختلاف کے دو بڑے رہنماؤں نواز شریف اور آصف زرداری کے حالیہ بیانات کے بعد پاکستان کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ کیا مقتدر حلقے موجودہ حکومت سے مایوس ہو چکے ہیں اور ملک میں سیاسی تبدیلی کے امکانات بڑھ رہے ہیں؟ حزبِ اختلاف کی مزید پڑھیں
پوٹن کا پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان، ‘یہ اسلاموفوبیا سے متعلق پاکستانی مؤقف کی فتح ہے’
ویب ڈیسک — پاکستان میں مذہبی رہنماؤں نے ایک بیان میں روسی صدر ولادی میر پوٹن کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کا بیان ‘اسلاموفوبیا’ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی فتح ہے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘اے پی پی’ کے مطابق ہفتے مزید پڑھیں
نسل پرستی کے سامنے ڈٹ جانے والے جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو چل بسے
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں نسل پرستی اور نسل کشی ( آپارتھائڈ) کے نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبیل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں نسل پرستی کے تاریک دور میں جمہوری اقدار اور مساوات کا علم بردار سمجھا جاتا تھا۔ آپارتھائڈ نظام کے مزید پڑھیں