ویٹیکن (اے پی پی) مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ روشنیوں سے پرے دیکھیں اور غریبوں کو یاد رکھیں، غربا سے لاتعلق رہنے والے خدا کو ناراض کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرسمس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے پیروکاروں سے حضرت عیسیٰؑ کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترک عوام نے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا
انقرہ(صباح نیوز) ترک صدر کی آواز پر عوام نے لبیک کہتے ہوئے 900ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت کے بعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کے بعد ترکش لیرا کی قدر50فیصد بڑھ گئی۔ترک صدر نے عوام مزید پڑھیں
افغانستان انسانی بحران کے دہانے پر
افغانستان میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رابطہ کاری کی سربراہ سمانتھا مورٹ کے مطابق افغانستان کی نصف آبادی کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ مورٹ کا کہنا تھا کہ یونیسیف سمیت دیگر امدادی اداروں کو افغانستان میں بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ان اداروں کو شدید سردی سے قبل افغان عوام تک مزید پڑھیں
مغرب افغانستان میں مداخلت کے بجائے سہارا بنے
دنیا بھر کے دانشوروں کی متفقہ رائے ہے کہ اب ہمیں افغانستان کے بارے میں تمام تحفظات اورپریشانیوں کوکنارے کردیناچاہیے۔ اب ان باتوں سے کوئی بے وقوف نہیں بن سکتا کیوں کہ امریکا، برطانیہ، نیٹو اور ان کے حامیوں کے پاس افغانستان کواپنے پیروں پرکھڑا کرنے،انسانی حقوق فراہم کرنے، مساوات اور بدعنوانی سے پاک جمہوری مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: چوبیس گھنٹوں میں پانچ شہادتیں
سرینگر ( ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں ضلع اننت ناگ کےسریگفوارہ کے،علاقے کلان میں فورسز اور حریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک حریت پسند کو شہید کردیا گیا جبکہ ایک اور عسکریت پسند کے وہاں موجود ہونے کی اطلاع ہے۔ آئی جی پی کشمیر کے مطابق انکاونٹر میں شہید حریت پسند کی شناخت مزید پڑھیں
مغرب افغانستان میں مداخلت کے بجائے سہارا بنے
دنیا بھر کے دانشوروں کی متفقہ رائے ہے کہ اب ہمیں افغانستان کے بارے میں تمام تحفظات اورپریشانیوں کوکنارے کردیناچاہیے۔ اب ان باتوں سے کوئی بے وقوف نہیں بن سکتا کیوں کہ امریکا، برطانیہ، نیٹو اور ان کے حامیوں کے پاس افغانستان کواپنے پیروں پرکھڑا کرنے،انسانی حقوق فراہم کرنے، مساوات اور بدعنوانی سے پاک جمہوری مزید پڑھیں
افغانستان میں ہوائی اڈے بحال کرنے کے لیے ترکی اور قطر ایک بار پھر متحرک
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ترکی اور قطر کی کمپنیوں کے مشترکہ وفد کے ساتھ دارالحکومت کابل اور دیگر افغان شہروں میں قائم ہوائی اڈوں کو چلانے سے متعلق منصوبوں پر بات چیت کی ہے۔ افغانستان کو فراہم کی جانے والی امداد کے لیے اس وقت مزید پڑھیں
راولپنڈی سے لاپتا پاکستانی نژاد امریکی خاتون کے سابق شوہر نے ان کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے: پولیس
اسلام آباد — راولپنڈی کی پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے علاقے سے لاپتا ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کو ان کے سابق شوہر نے قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ راولپنڈی کے ریجنل پولیس افسر (آر پی او) اشفاق احمد نے مزید پڑھیں
چین کا جنسی ہراسانی کے خلاف نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — چین کی اعلیٰ قانون ساز ادارے نیشنل پیپلز کانگریس میں رواں ہفتے کے اوائل میں ملازمت کی جگہوں پر جنسی ہراسانی اور صنفی تفریق کے خلاف مزید ضمانتیں فراہم کرنے کے لیے ایک قانون پر بحث ہوئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس قانون میں نامناسب رویوں کے بارے میں مزید واضح مزید پڑھیں
کرسمس پر دنیا بھر میں تقریبات
مزید لوڈ کریں