چین میں 2022 کے دوران گاڑیوں کی فروخت گزشتہ سال کی نسبت 5.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 2 کروڑ 75 لاکھ یونٹس تک پہنچنے کی توقع ہے۔چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹو موبائل مینوفیکچررز(سی اے اے سی) کے اعدادوشمار کے مطابق آئندہ سال مسافر گاڑیوں کی فروخت 2 کروڑ 30 لاکھ یونٹس تک پہنچنے کی پیشگوئی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی صدر نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں کے خط کا جواب دیدیا
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیشنل تھیٹر آف چائنہ کے فنکاروں سے چین سے متعلق اچھی کہانیاں پیش کرنے اور وقت کے تقاضوں اور عوام کی توقعات کے مطابق مزید بہترین کام کی تخلیق کی اپیل کی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن مزید پڑھیں
سیکولر بھارت کا سیاہ چہرہ: کرسمس تقریب بزور قوت رکوادی گئی
بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہندو انتہا پسندوں نے اسکول میں ہونے والی کرسمس کی تقریب کو بزور طاقت رکوا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹکا کے ضلع منڈیا میں کرسمس کی تقریبات جاری تھیں کہ اسی دوران ہندو انتہا پسند گروپ کے کارندوں نے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس کی مزید پڑھیں
گوروں کی نسل پرستی سے سیاہ فام امریکی نائب صدر شدید مایوس،میڈیا اور انتظامیہ سے شکوے
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نی میڈیا میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے کا شکوہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی کوریج میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ان کے خاتون اور سفید فام نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔ اگر وہ سفید فام اور مرد ہوتیں تو ان کی خبروں مزید پڑھیں
ایران کی جنگی مشقیں: 16 بیلیسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعوی
ویب ڈیسک — ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے ایک درجن سے زائد تجربے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایران کے خبر رساں ادارے ارنا کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ کل 16 میزائل ملک کے جنوبی حصے میں جاری بڑی عسکری مشقوں مزید پڑھیں
اٹلی میں وبا کے بڑھتے کیسز کے باوجود پوپ فرانسس کی ‘کرسمس ایو ماس’ میں شرکت
ویب ڈیسک — پوپ فرانسس نے اٹلی میں کرونا وائرس کی نئی قسم آمیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود کرسمس کی شام ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز بسیلیکا میں دو ہزار افراد کے اجتماع ‘کرسمس ایو ماس’ میں شرکت کی ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ویٹیکن نے اپنے تمام ملازمین کے لئے کووڈ مزید پڑھیں
مالی: انتہاپسندوں سے نمٹنے کے لیے روسی کرائے کے قاتل طلب
بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مالی کی حکومت نے فرانسیسی فوجیوں کی تعداد کم کیے جانے کے فیصلے کے بعد ملک کے شمالی علاقوں میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے روس کی نجی سیکورٹی کمپنی واگنر گروپ کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش شروع کردی۔ واگنر گروپ کو روسی کرائے کے قاتل کے طور پر مزید پڑھیں
اسرائیلی کنیسٹ میں ایران کے خلاف کارروائی کے لیے اضافی بجٹ منظور
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پارلیمان کی کمیٹی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی تیاری کے لیے 2.9 ارب ڈالرکے اضافی دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔ اسرائیل ہیوم کے مطابق بجٹ خفیہ طور پر اسرائیلی وزارت دفاع کو منتقل کیا گیا تھا جس پر مشترکہ کمیٹی کے ذریعے بحث کی گئی۔ اخبار مزید پڑھیں
ـ100ارب ڈالر کی چوری ‘وائٹ ہاؤس نے آنکھیں بند کرلیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاوس نے کورونا وائرس کے دوران امدادی پروگرام میں سے 100ارب ڈالر چوری ہونے سے متعلق سیکرٹ سروس کی رپورٹ پر آنکھیں بند کرلیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی سے رپورٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے یہ کہہ کر تبصرہ کرنے مزید پڑھیں
جرمن شہریوں کی بڑی تعداد ویکسین مہم سے ناراض
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں نصف سے زائد شہری کورونا کے خلاف ویکسینشن کی ملکی مہم سے مطمئن نہیں ہیں۔ یہ بات ایک تازہ عوامی جائزے میں سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق یو گوو کے ذریعے کرائے گئے سروے میں 19 فیصد جرمن شہریوں نے ویکسینیشن کی حکومتی مہم مزید پڑھیں