ملک میں وافر بجلی ہونے کے باوجود صنعت کار فیکٹریاں گیس پر ہی کیوں چلانا چاہتے ہیں؟

کراچی —  پاکستان کی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک جانب ملک میں گیس کے ذخائر نو فی صد سالانہ کی اوسط سے کم ہو رہے ہیں تو دوسری جانب نظام میں موجود گیس کی تقسیم پر بھی تنازعات کی وجہ سے صارفین کو اس کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

وبا کے سائے میں تہوار; اس بار کرسمس کا تحفہ کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ

ویب ڈیسک —  کرسمس پر گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی وبا نے خوشیوں کو محدود کر دیا ہے اور اومیکرون ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد دنیا بھر وبا کی پابندیوں کے ساتھ یہ تہوار منایا جا رہا ہے۔ کرونا کا نیا ویریئنٹ سامنے آنے کے بعد کئی ممالک میں مسلسل دوسرے سال مزید پڑھیں

فلم ‘جناح’ کا آخری سین کرتے وقت کرسٹوفر لی کے آنسو کیوں بہنے لگے؟

کراچی —  یوں تو ہالی وڈ کے مشہور اداکار سر کرسٹوفر لی جیمز بانڈ، اسٹار وارز اور لارڈ آف دی رنگز سیریز سمیت لاتعداد فلموں کا حصہ رہے البتہ ان کی وجہ شہرت ‘ڈریکولا’ کا کردار بنا جس نے مرتے دم تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ سن 2015 میں وہ 93 سال کی عمر مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی رہنما کی کامیڈین منور فاروقی کا حیدر آباد میں شو روکنے کی دھمکی

نئی دہلی —  بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مشکلیں بظاہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ایک بار پھر ان کے شو کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’دی نیوز منٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نظام آباد اور تیلنگانہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اروند مزید پڑھیں

افغانستان میں ہوائی اڈے بحال کرنے کے لیے ترکی اور قطر ایک بار پھر متحرک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ترکی اور قطر کی کمپنیوں کے مشترکہ وفد کے ساتھ دارالحکومت کابل اور دیگر افغان شہروں میں قائم ہوائی اڈوں کو چلانے سے متعلق منصوبوں پر بات چیت کی ہے۔ افغانستان کو فراہم کی جانے والی امداد کے لیے اس وقت مزید پڑھیں

چین،سنکیانگ کی پہلی ریگستانی ایکسپریس وے کو کھول دیا

چین: شمال مغرب میںواقع سنکیانگ خودمختار ویغور خطے کی پہلی ریگستانی ایکسپریس وے کو ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے جس سے شمالی سنکیانگ کے شہروں کے مابین سفر کے وقت میں کمی آئی ہے۔ علاقائی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ علاقائی دارالحکومت ارمچی اور التائے پری فکچر کو مزید پڑھیں

چین کے تبت میں ایکسپریس ڈیلیوری کے شعبے میں تیز رفتار ترقی ریکارڈ

چین کے جنوب مغرب میں واقع تبت خودمختار خطے میں رواں سال جنوری اور نومبر کے درمیان کوریئر کے شعبہ میں پارسلز کی دیکھ بھال اور کاروباری آمدنی کے لحاظ سے مضبوط ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ علاقائی پوسٹل انتظامیہ کے تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق تبت میں ایکسپریس انٹرپرائزز نے 2021 کے ابتدائی 11 ماہ مزید پڑھیں