کابل — افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے ملک کے الیکشن کمیشن کو تحلیل جب کہ دو وزارتوں کو بھی ختم کر دیا ہے۔ طالبان نے جس الیکشن کمیشن کو تحلیل کیا ہے اس کا پینل مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ انتظامیہ کے دور میں ملک میں انتخابات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی کشمیر میں چھ ‘مشتبہ عسکریت پسندوں’ کی ہلاکت، پاکستان کی مذمت
سری نگر — پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران چھ مشتبہ عسکریت پسندوں کی مختلف جھڑپوں میں ہلاکت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس سے قبل بھارتی کشمیر کے حکام نے اختتام ہفتہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ الگ الگ جھڑپوں میں مزید پڑھیں
افغانستان میں طویل سفر پر خواتین کے ساتھ مرد کا ہونا لازمی قرار
کابل:افغان طالبان کی حکومت امارات اسلامیہ نے طویل سفر طے کرنے کیلیے خواتین کے ساتھ قریبی رشتہ دار میں سے کسی مرد کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات اسلامیہ کے ترجمان نے کہا کہ خواتین کے 45میل سے زیادہ دور سفر پر قریبی رشتہ دار میں سے کسی مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان نے محرم کے بغیر خواتین کے سفر کرنے پر پابندی لگادی
افغانستان میں طالبان نے اعلان کیا ہے کہ مختصر فاصلوں کے سوا خواتین کہیں بھی مرد رشتے دار کے بغیر سفر نہیں کر سکیں گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیکی کے فروغ اور برائی سے روک تھام کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں تمام گاڑیوں کے مالکان کو مزید پڑھیں
روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ
واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ پینٹاگون یوکرین کو روسی چڑھائی پر فوری مزید پڑھیں
بھارت میں موت کے خوف سے عیسائیوں نے خود کو ہندو ظاہر کرنا شروع کردیا ہے، نیویارک ٹائمز
نیویارک: بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی طرح عیسائی بھی محفوظ نہیں رہے۔ امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے بھارت میں عیسائیوں پر ہونے والے ظلم و بربریت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں چھ ‘مشتبہ عسکریت پسندوں’ کی ہلاکت، پاکستان کی مذمت

سری نگر — پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران چھ مشتبہ عسکریت پسندوں کی مختلف جھڑپوں میں ہلاکت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس سے قبل بھارتی کشمیر کے حکام نے اختتام ہفتہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ الگ الگ جھڑپوں میں مزید پڑھیں
بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، دو روز میں 6 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور دو روز کے دوران مزید 6 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے اننت ناگ میں کشمیری نوجوان کو محاصرے اور نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
کانگو میں کرسمس تقریب کے دوران دھماکا، 6 افراد ہلاک
کنشاسا: افریقی ملک کانگو میں ایک ریسٹورینٹ میں کرسمس تقریب کے دوران دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے مشرقی شہر بینی کے ایک ریسٹورینٹ میں خود کش بمبار نے ریسٹورینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی گارڈ نے مزید پڑھیں
امریکہ کو 2021 میں خارجہ پالیسی میں کن چیلنجز کا سامنا رہا؟
No media source currently available