تن پر ساڑھی، ہاتھ میں قرآن، یہ ہیں نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلمان رکن شاہانہ حنیف

ویب ڈیسک —  نیو یارک سٹی کاؤنسل ​میں حلف برداری میں سرمئی رنگ کی ساڑھی میں ملبوس، قرآن ہاتھ میں تھامے 30 سالہ شاہانہ حنیف ہی تھیں جو اس کاؤنسل ​کی تاریخ میں پہلی مسلمان رکن منتخب ہوئی ہیں۔ شاہانہ حنیف نہ صرف نیو یارک سٹی کاؤنسل ​کی پہلی مسلمان رکن ہیں بلکہ یہاں تک مزید پڑھیں

اسپیس ایکس سیٹلائٹس کے چینی اسپیس اسٹیشن کے قریب سے گزرنے پر چین کی امریکہ پر تنقید

ویب ڈیسک —  چین نے امریکہ پر خلا میں غیر ذمہ دارانہ اور غیر محفوظ برتاؤ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ارب پتی شخص ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی دو سیٹلائٹس چینی اسپیس اسٹیشن کے بہت قریب سے گزری ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی اسپیس ایجنسی کو رواں ماہ لکھے مزید پڑھیں

مستقبل میں امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان کے قیام کے بعد سے اب تک پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ پر اگر ایک نگاہ ڈالی جائے تو اندازہ ہوگا کہ اس پورے عرصے میں ان دونوں ملکوں کے تعلقات تقریبا ہمیشہ ہی اتارچڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔ اور بین الاقوامی امور پر نظر رکھنے والے ماہرین مزید پڑھیں

امریکہ میں گھر بسانے والے افغان پناہ گزینوں کی مدد کے کام میں تارکین وطن پیش پیش

ویب ڈیسک —  اپنا گھر، اپنا ملک چھوڑنے والے کے لئے شاید ‘غریب الوطن’ سے بہتر کوئی لفظ نہیں۔ جن گلیوں میں آپ پلے بڑھے ہوں، جن رشتوں سے آپ کو محبت اور استحکام ملا ہو وہ مجبوراً یا زبردستی چھٹ جائیں تو پھر رہ ہی کیا جاتا ہے؟ دیار غیر میں جب کوئی آپ مزید پڑھیں

رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے لیے خصوصی ایلچی نامزد

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بدھ کے روز رینا امیری کو افغان خواتین، بچیوں اور انسانی حقوق کے لیےخصوصی ایلچی نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تعیناتی ایسے وقت کی جا رہی ہے جب اگست میں امریکی انخلا کے بعد طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھالا اور خواتین کو بڑھتے مزید پڑھیں

دی بیٹ مین سے قائدِ اعظم زندہ باد تک؛ سال 2022 میں ریلیز کے لیے تیار 15 بڑی فلمیں

کراچی —  سال 2022 کا آغاز ہوتے ہی لوگوں کو اس سے کئی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں اور فلمی شائقین بھی پُرامید ہیں کہ نیا سال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیے بہتر ہو گا۔ سال 2022 میں متعدد ایسی ہالی وڈ اور بالی وڈ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی جن کا شائقین کو بے مزید پڑھیں

ایران، پاکستان سرحد سے متصل سیستان بلوچستان میں جھڑپ، چھ ڈاکوؤں سمیت نو افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک حالیہ جھڑپ میں نو ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جن میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق چھ ‘مسلح ڈاکو’ اور تین نیم فوجی دستے کے اہلکار شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا مزید پڑھیں

کیپٹل ہل حملہ: ‘تحقیقاتی پینل جاننا چاہتا ہے کہ ٹرمپ نے مظاہرین کو کیوں نہیں روکا’

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی عمارت کیپٹل ہل پر گزشتہ برس چھ جنوری کو ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کی کمیٹی اس بات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے کہ اُس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو عمارت میں توڑ پھوڑ سے مزید پڑھیں

اومیکرون کا پھیلاؤ، امریکہ سمیت دنیا بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ایک بار پھر دنیا بھر میں نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سالِ نو کے آغاز پر ہی چار ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اومیکرون ویریئنٹ نے امریکہ، یورپ، برطانیہ مزید پڑھیں