جکارتا : انڈونیشیاکے جزیرے سماٹرا میں سیلاب سے وسیع رقبہ زیر آب ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے آبادی کا رخ کرلیا،جس کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیلاب اور قدرتی آفات کی زد میں آکر کئی شہری زخمی ہوئے،جب کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی فوج نے سری نگر میں مزید 2 نوجوان کو شہید کردیا
سری نگر (اے پی پی) بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سری نگر شہر میں 2 اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فوج نے نوجوانوں کو سری نگر کے علاقے ہارون میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا‘ علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔ مزید پڑھیں
میاں جی کی دال کے چرچے ‘جی ٹی روڈ سے لندن تک’
No media source currently available
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ؛ کون سے طبقات زیادہ متاثر ہو رہے ہیں؟
کراچی — چار بچوں کی ماں سیما علی کا تعلق کراچی کے علاقہ رنچھوڑ لائن سے ہے۔ کرونا کی وجہ سے شوہر سات ماہ بے روزگار رہنے کے بعد حال ہی میں ایک کیٹرنگ کمپنی میں ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ سیما اور ان کی بڑی بیٹی گارڈن کے علاقے میں گھروں میں مزید پڑھیں
ڈیورنڈ لائن پر باڑ اُکھاڑنے کا معاملہ، ‘پاکستان اور افغانستان مل کر مسئلے کا حل نکال لیں گے’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ڈیورنڈ لائن پر باڑ اُکھاڑنے کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کر لیں گے۔ پیر کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اس معاملے پر خاموش مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 3 جنوری 2022
No media source currently available
ویو 360 | پاکستانی معیشت کے لیے غیر ترقیاتی اخراجات کم کرنا کیوں ناگزیر ہے؟ |پیر، 3 جنوری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
ع مطابق | ‘اپنا وزن دیکھیں، آپ تو ریجیکٹڈ مال ہیں’| چھٹا پروگرام 3 جنوری،2022
No media source currently available
تبتی اورایغوراقلیتیوں کے معاملےپرامریکہ چین کےخلاف دباؤ میں اضافہ کیوں کر رہا ہے؟
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے علمبرداروں نے کہا ہے کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ امریکہ کشیدگی کےشکار تبتی افراد اور سنکیانگ کے خطوں میں بسنے والی اقلیتوں کے بارے میں چین کے رویے پر دباؤ میں اضافہ کر رہا ہے۔ ان کی رائے میں ایسا لگتا ہے کہ حقوق انسانی کے گروہوں مزید پڑھیں
بھارت میں امدادی تنظیموں کو فنڈز کےحصول کے سلسلے میں پابندیوں کا سامنا
ویب ڈیسک — بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی انتظامیہ نے ہزاروں غیر منافع بخش مذہبی خیراتی اداروں اور انسانی حقوق کے گروپوں کے فنڈز حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور ‘فارن کنٹریبیوشن ریگولیشن ایکٹ’ کے تحت ان گروپوں کی سخت چھان بین جاری ہے۔ بھارت میں دائیں بازو کےہندو قوم پرست مزید پڑھیں