چین افریقہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای 4 سے 7 جنوری تک اریٹیریا، کینیا اور کوموروس کا دورہ کریں گے۔ بعد ازاں وہ مالدیپ اور سری لنکا کا دورہ بھی کریں گے۔ یہ دورہ چین کے وزیر خارجہ کے گزشتہ  32 سالوں سے ہر سال کے آغاز میں افریقہ کے دورے کی روایت کو جاری رکھے مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی فوجی کے مظالم میں اضافے پرمذمتی قرار داد جمع 

لاہور: سال 2021 میں مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی فوج کے مظالم میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن کنول لیاقت ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2021 میں مزید پڑھیں

برف باری سے ورجینیا کی اہم شاہراہ پرچوبیس گھنٹوں تک ٹریفک معطل

محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے مطابق، صورت حال اُس وقت مزید پیچیدہ ہوئی جب بجلی کی ترسیل بند ہونے پر ٹریفک کیمروں کے نظام نے کام چھوڑ دیا۔ ادھر صارفین کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ منگل کے روز تک دو لاکھ 81 ہزار صارفین کی بجلی بحال نہیں ہو سکی تھی۔

گلگت بلتستان: ٹرافی ہنٹنگ اسکیم کے باوجود جانوروں کا غیر قانونی شکار کیوں ہو رہا ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ٹرافی ہنٹنگ اسکیم کے تحت مارخور، ہمالیائی آئیبکس اور نیلی بکری کے شکار کے لیے ملکی اور غیر ملکی شکاریوں کو بڑے پیمانے پر لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ لیکن ان علاقوں میں غیر قانونی شکار کی شکایات بھی عام ہو رہی ہیں۔ گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سمیت کس سیاسی رہنما نے 2019 میں کتنا ٹیکس دیا؟

اسلام آباد —  پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اراکین پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں پر مشتمل ٹیکس ڈائریکٹری برائے سال 2019 جاری کر دی ہے۔ اس ڈائریکٹری کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ادا کیے گئے ٹیکس میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ترکی میں 20 برس بعد ریکارڈ مہنگائی، صدر ایردوان کی معاشی پالیسیوں پر تنقید

ویب ڈیسک —  ترکی میں پیر کے روز شائع ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 2002 کے بعد پہلی مرتبہ 36 اعشاریہ ایک فی صد کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ مبصرین کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی کی لہر کا باعث صدر رجب طیب ایردوان مزید پڑھیں

وزن، قد اور رنگ سے متعلق طعنے، ‘جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے’

کراچی —  وزن، رنگ یا قد سے متعلق مذاق اڑانے والے افراد یہ بات نہیں جانتے کہ ان کا کوئی جملہ سامنے والے شخص پر کیا اثر مرتب کرتا ہے۔ جسمانی ساخت پر طعنے اور تنقید سننے کو ملیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے اور ایسے رویوں کا سامنا کرنے والے ہی جانتے ہیں کہ مزید پڑھیں

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر اومیکرون کا سایہ؛ کئی فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک —  سال 2021 کے اختتام پر دنیا میں کرونا کا نیا ویریئنٹ ‘اومیکرون’ سامنے آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر پابندیاں لگنا شروع ہو گئی ہیں جس کے بعد انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ایک بار پھر تذبذب کا شکار ہے۔ اومیکرون ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے کے بعد ہالی وڈ اور متعدد بالی وڈ فلموں مزید پڑھیں