واشنگٹن ڈی سی — گاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں مہنگائی سے دوچار پاکستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک کےلیے ہی ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ملک اور بڑی آٹو مارکیٹ امریکہ میں بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں ذاتی استعمال کی گاڑی کو زندگی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی آج یوم حق خود ارادیت منائیں گے
سری نگر(اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یو م حق خود ارادیت منائیں گے، بھارتی تسلط سے مکمل آزادی تک جدوجہدآزادی کشمیر کو ہرصورت میں جاری رکھا جائے گا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے5جنوری 1949ء کو ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کی شہادت پر زبردست مظاہرے
سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 نوجوانوں کی شہادت پر ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن اور ضلع کولگام کے علاقے اوکے میں لوگوں نے آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ۔کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں
ہیٹی کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی کے وزیر اعظم آریل ہنری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آریل ہنری پر کیا گیا ایک قاتلانہ حملہ ناکام رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ آریل ہنری پر حملہ ایک مسلح شخص نے ملکی یوم آزادی مزید پڑھیں
حماس کے رہنما خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک مقیم سربراہ خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ خالد مشعل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اپنے گھر میں قرنطینہ ہو گئے ہیں۔ خالد مشعل کے لیے ضروری اقدامات مزید پڑھیں
امریکا: برف باری سے نظام مفلوج‘ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں میں برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ واشنگٹن میں 9 انچ تک برف پڑی ، جس کے باعث اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ ریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں اور بعض مقامات پر مزید پڑھیں
قزاقستان: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے
نور سلطان(انٹرنیشنل ڈیسک) قزاقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر کئی شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی اقدام کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قزاقستان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی جانب سے مظاہروں پر پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں
ترکی کو طاقتور معیشت بنادیں گے‘ صدر اِردوان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی جلد ہی دنیا کی 10 بڑی معیشتوںمیں سے ایک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی وبا میں ترکی جی 20 ممالک میں سب سے تیز رفتار معاشی قوت بن کر ابھرا ہے اور آنے والے عرصے میں ترکی دنیا کی 10 بڑی مزید پڑھیں
یمن ، مآرب اور شبوہ میں جھڑپیں جاری ، 125 جنگجوں ہلاک
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج کے عمالقہ بریگیڈز نے شبوہ صوبے میں بیحان کی سمت پیش قدمی تیز کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کارروائی کے دوران یمنی فوج نے عرب اتحاد کے طیاروں کی معاونت سے حوثی ملیشیا کو بھاری نقصان پہنچایا ۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی فوج کی توپوں نے مزید پڑھیں
میانمر میں غذائی قلت ،لاکھوں شہری امدادکے منتظر
جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے کہا ہے کہ میانمر میں رواں سال آبادی کے تقریباً ایک چوتھائی حصے یا ایک کروڑ40 لاکھ سے زائد افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہوگی۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی معاملات او سی ایچ اے نے میانمر میں انسانی ہمدردی مزید پڑھیں