اسلام آباد — پاکستان میں ان دنوں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ تاہم قانونی اور سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کی وطن واپسی اتنی آسان نہیں ہو گی۔ ان خبروں کو اس وقت تقویت ملی جب حالیہ دنوں میں سابق اسپیکر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تحریکِ انصاف فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں 53 اکاؤنٹس ‘چھپانے’ کا انکشاف
اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اسکروٹنی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی، رپورٹ میں 53 بینک اکاؤنٹس چھپانے کا انکشاف ہوا ہے۔ منگل کو اس معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اسکروٹنی کمیٹی نے مزید پڑھیں
‘اگر میں چین نہ چھوڑتی تو ہمیشہ غلام ہی رہتی’
No media source currently available
اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
تل ابیب: اسرائیل میں جوفی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ اسرائیل کے شمالی علاقے میں ساحل کے قریب پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے جس میں مزید پڑھیں
راہ گیروں کی کہانیوں پر مبنی ’60 سیکنڈ کا ناول’

امریکہ کے شہر نیویارک کے ناول نگار ڈین ہرلی سڑکوں پر راہ گیروں سے بات چیت کر کے ان کی زندگی کی کہانی لکھتے ہیں۔ وہ 60 سیکنڈ میں ان کہانیوں کو ناول میں ڈھال دیتے ہیں۔ ڈین چالیس برسوں سے یہ کام کر رہے ہیں اور وہ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں۔ مزید مزید پڑھیں
امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگلات کی آگ، سیکڑوں مکانات تباہ
امریکی ریاست کولوراڈو کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ڈینور اور ریاست کے نواحی علاقوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث تین افراد لاپتا جب کہ ایک ہزار کے لگ بھگ مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ بولڈر کاؤنٹی کے شیرف جو پیلے نے ہفتے کو بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا مزید پڑھیں
تبتی اور ایغور اقلیتوں کے معاملے میں امریکہ چین پر دباؤ کیوں بڑھا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے علمبرداروں نے کہا ہے کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ امریکہ کشیدگی کے شکار تبتی افراد اور سنکیانگ کے خطوں میں بسنے والی اقلیتوں کے بارے میں چین کے رویے پر دباؤ میں اضافہ کر رہا ہے۔ ان کی رائے میں ایسا لگتا ہے کہ حقوق انسانی کے مزید پڑھیں
بھارت: امدادی تنظیموں کو فنڈز کےحصول میں پابندیوں کا سامنا
ویب ڈیسک — بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی انتظامیہ نے ہزاروں غیر منافع بخش مذہبی خیراتی اداروں اور انسانی حقوق کے گروپوں کے فنڈز حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور ‘فارن کنٹریبیوشن ریگولیشن ایکٹ’ کے تحت ان گروپوں کی سخت چھان بین جاری ہے۔ بھارت میں دائیں بازو کےہندو قوم پرست مزید پڑھیں
بیشتر امریکیوں کی نظر میں جمہوریت خطرے میں ہے
ویب ڈیسک — بالغ امریکیوں کی رائے پر مبنی ایک سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ملک کے اندرجمہوریت اور قانون کی حکمرانی کو خطرات لاحق ہیں۔ سی بی ایس نیوز کی طرف سے کرائے گئے سروے کے نتائج اتوار کو جاری کیے گئے جن میں 66 فیصد افراد مزید پڑھیں
دارالحکومت سمیت امریکہ کے مشرقی علاقوں میں برف باری، کئی جگہوں پر بجلی غائب
ویب ڈیسک — شدید سرمائی طوفان کے نتیجے میں پیر کے روز امریکی بحر اوقیانوس کے وسطی علاقے اور جنوب کے کچھ رقبے پر تیز اور کئی گھنٹوں پر محیط برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وفاقی دفاتر بند کر دئے گئے۔ ورجینیا اور میری لینڈ کے کئی علاقوں مزید پڑھیں