مصر: ماں نے آگ میں کود کر بیٹے کی جان بچا لی ‘ ویڈیو وائرل

مصر میں رنگ روڈ پر متعدد کاروں کے تصادم کی راہگیروں کی طرف سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں ایک ماں کو اس وقت انتہائی بے چین دیکھا گیا جب اس کا بیٹا حادثے کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں تھا۔ مگر ماں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے سو سے زائد سپاہیوں نے کمانڈر کا حکم ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی، فوجی مشقوں سے فرار ہو رہے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیا نے فوجی مشقوں میں شامل ہونے سے انکار کرنے والے فوجیوں کی نافرمانی کی خبر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویسٹ بینک میں واقع گوش عتصیون میں اسرائیلی مزید پڑھیں

دفاع کا اختیار: کیا امریکی شہری کسی کو بھی گولی مار سکتے ہیں؟

امریکہ کے آئین کی دوسری ترمیم کے تحت شہریوں کو اسلحہ رکھنے کا حق حاصل ہے، البتہ کئی ریاستوں کے مکین اپنے تحفظ کے لیے طاقت کے استعمال یہاں تک کہ مخصوص حالات میں کسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا قانونی حق بھی رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید جانتے ہیں ‘سمپلی امریکہ’ مزید پڑھیں

بھارت:دھندکے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ‘8 افراد ہلاک‘ 12 زخمی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ‘8 افراد ہلاک‘ 12 زخمی ہو گئے‘ جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسافر بس اور گیس سلنڈر سے بھرے ایک ٹرک کے درمیان تصادم دھند کے باعث پیش آیا ۔بھارتی خبررساں ایجنسی یو این آئی کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے پاکوڑہ ضلع میں گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں

قازقستان میں پرتشدد احتجاج کی لہر ,12 پولیس اہلکار ,درجنوں مظاہرین مارے گئے

قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج خونی رنگ اختیار کر گیا ‘پرتشدد احتجاج کی لہر کے دوران عوام سراپا احتجاج‘12 پولیس اہلکار ‘درجنوں مظاہرین مارے گئے ‘ایک سکیورٹی آفیسر کی سر کٹی لاش برآمد‘احتجاج کے دوران 353 مظاہرین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

کیپٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، بیشتر امریکی سمجھتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھی جانے والی عمارت کیپٹل ہل پر گزشتہ برس چھ جنوری کو ہونے والے حملے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس واقعے کے بعد یہ تصور کیا جا سکتا تھا کہ امریکہ میں سیاسی معاملات معمول پر آئیں گے۔ کیا یہ تصور بھی کیا جا مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر چڑھائی کا ایک برس؛ حملے کے الزام میں قید کاٹنے والے اب کیا سوچتے ہیں؟

امریکہ کی کانگریس کی عمارت پر سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کو ایک سال بیت چکا ہے۔ چھ جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر چڑھائی کرنے والے بہت سے مظاہرین اب سزائیں کاٹ رہے ہیں۔

کیپٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل: بیشتر امریکی جمہوریت کو خطرے میں دیکھتے ہیں، سروے

عوامی رائے عامہ کے جائزے بتاتے ہیں کہ تقریباً دو تہائی امریکی سمجھتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت بحران کی شکار ہے اور اسے ناکامی کا خدشہ لاحق ہے۔ اس سے زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ ایک تہائی امریکی کہتے ہیں کہ سیاسی تشدد بعض اوقات معقول جواب ہوتا ہے۔

مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا

ویب ڈیسک —  دولت اسلامیہ یا داعش کے خلاف لڑنے والی امریکہ کی زیر قیادت اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ایران نواز ملیشیا کے جنگجوؤں نے بدھ کے روز مشرقی شام کےالعمرآئل فیلڈ میں امریکی اڈے پر گولے داغے ہیں جس سے جزوی نقصان ہوا، لیکن کوئی ہلاک و زخمی نہیں ہوا۔ اس واقعہ مزید پڑھیں