’’لارڈ نذیر احمد جس مقام پر پہنچے ہیں، انہیں وہاں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے‘‘

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی شیفیلڈ کراون کورٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ہاوس آف لارڈز کے سابق رکن نذیر احمد کو تقریباً پچاس سال قبل دو کم عمر افراد کے خلاف جنسی زیادتی کے الزام میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ یہ جرائم 1970 کے عشرے میں اس وقت سرزد ہوئے تھے مزید پڑھیں

لاپرواہی نہ برتیں، اومیکرون کافی مہلک ہے، ماہرین

ویب ڈیسک —  اومیکرون پر لیبارٹریز میں کیے جانے والے نئے مطالعاتی جائزون سے پتہ چلا ہے کہ کرونا وائرس کی یہ نئی جینیاتی قسم پھیپھڑوں کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتی جتنا اس سے پہلے ڈیلٹا ویرینٹ سے پہنچ رہا تھا۔ اس کے علاوہ اومیکرون کے باعث اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہونے والوں مزید پڑھیں

طالبان کا اقوام متحدہ کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر امداد کا خیرمقدم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں جاری انسانی بحران کے مقابلے کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر اکھٹے کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بین الاقوامی کمیونیٹی کو امداد مزید پڑھیں

کرونا وائرس: امریکہ میں تعلیمی اداروں کی دوبارہ بندش کا خطرہ

امریکہ میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ دو روز میں ملک بھر میں لگ بھگ 20 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس اضافے کی وجہ سے حکام موسمِ سرما کی چھٹیوں کے بعد طلبہ کی تعلیمی اداروں میں واپسی کے منصوبوں پر نظرِ ثانی کر رہے ہیں۔ مزید جانتے مزید پڑھیں

پاکستانی ایٹم بم میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پر بم حملوں میں اسرائیل ملوث تھا، رپورٹ

تل ابيب: سوئس اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو ایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔ سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی سوئٹزر لینڈ اور جرمنی کی کمپنیوں مزید پڑھیں

قازقستان میں پرتشدد احتجاج کی لہر ,12 پولیس اہلکار ,درجنوں مظاہرین مارے گئے

قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج خونی رنگ اختیار کر گیا ‘پرتشدد احتجاج کی لہر کے دوران عوام سراپا احتجاج‘12 پولیس اہلکار ‘درجنوں مظاہرین مارے گئے ‘ایک سکیورٹی آفیسر کی سر کٹی لاش برآمد‘احتجاج کے دوران 353 مظاہرین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت:دھندکے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ‘8 افراد ہلاک‘ 12 زخمی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ‘8 افراد ہلاک‘ 12 زخمی ہو گئے‘ جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسافر بس اور گیس سلنڈر سے بھرے ایک ٹرک کے درمیان تصادم دھند کے باعث پیش آیا ۔بھارتی خبررساں ایجنسی یو این آئی کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے پاکوڑہ ضلع میں گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے سو سے زائد سپاہیوں نے کمانڈر کا حکم ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی، فوجی مشقوں سے فرار ہو رہے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیا نے فوجی مشقوں میں شامل ہونے سے انکار کرنے والے فوجیوں کی نافرمانی کی خبر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویسٹ بینک میں واقع گوش عتصیون میں اسرائیلی مزید پڑھیں

مصر: ماں نے آگ میں کود کر بیٹے کی جان بچا لی ‘ ویڈیو وائرل

مصر میں رنگ روڈ پر متعدد کاروں کے تصادم کی راہگیروں کی طرف سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں ایک ماں کو اس وقت انتہائی بے چین دیکھا گیا جب اس کا بیٹا حادثے کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں تھا۔ مگر ماں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں