لاہور: معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے خطے میں امن کو دائو پر لگا یا ہو ہے ۔پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے فوجی جارحیت کے ذریعے مقبوضہ و جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا: رہایشی عمارت میں آتشزدگی 7بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں رہایشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ فلاڈیلفیا حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ پبلک ہاؤسنگ بلاک میں آگ کی اطلاع کے بعد 8 دیگر رہائشی عمارت لوگوں نے خالی کردیں۔ آتشزدگی مزید پڑھیں
سعودی فضائیہ نے حوثیوں کا بمبار ڈرون تباہ کردیا
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے بھیجا گیا بم بار ڈرون تباہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ وہ شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بدھ کی شام اسے حدیدہ کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور جاپان نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے
ٹوکیو ؍ کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی شعبے میں معاہدے پر دستخط کردیے گئے،جس کے بعد دونوں ممالک اتحادیوں کے طور پر عسکری حوالے سے ایک دوسرے کے مزید قریب آ گئے ہیں۔ یہ پیش رفت خطے میں چین کے اثر و رسوخ کے تناظر میں ہوئی ہے۔ اس پس منظر مزید پڑھیں
بھارت، اسکولوں میں ہندو عقائد کے پرچار پر مسلم پرسنل لا کی مذمت
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکومت کی جانب سے اسکولوں میں سوریانمسکار کے انعقاد کی مذمت کردی۔بھارت میں آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکم کی مخالفت کرتے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ : مطاف میں زائرین کے لیے 34راستے مختص
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے نے مسجد الحرام میں احتیاطی تدابیر کے تحت عمرہ زائرین کے لیے صحن مطاف میں 34 راستے مختص کردیے۔ کورونا وائرس اور خاص طور پر اومیکرون سے حفاظت کے لیے حرم میں سماجی فاصلے اور راستوں کی تقسیم جیسے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے سماجی مزید پڑھیں
نئی دہلی میں امام مسجد اور نمازیوں کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت کی پولیس نے مقامی ہندو تنظیم کی درخواست پر امام مسجد اور نمازیوں سمیت سابق رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی ہندو تنظیم کی جانب سے کھلے مقام پر نماز پڑھنے کے خلاف دائر درخواست پر پولیس نے چابکدستی دکھاتے ہوئے سابق رکن مزید پڑھیں
نابلس ، اسرائیلی فوج نے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے نابلس میں فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے فلسطینی کی عمر 21برس اور نام باقر ہشاش بتایا گیا ہے۔ اسے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواح میں سر میں گولی ماری گئی۔ جس وقت یہ مزید پڑھیں
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کامیاب ‘اقوام متحدہ کا خیر مقدم
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی قید میں موجود فلسطینی ہشام ابوہواش کی 141روز سے جاری بھوک ہڑتال کامیاب ہوگئی ۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ ابو ہواش کو 26 فروری کو رہا کردیا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے ابوہواش کی انتظامی قید کے خاتمے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا مزید پڑھیں
انتخابی نتائج تسلیم کرنا اور اقتدار کی پرامن منتقلی سابق صدر کی ذمہ داری ہوتی ہے، بائیڈن
واشنگٹن ڈی سی — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں جب عوام اپنا فیصلہ سنا دیں، تو پھر ہار ہو یا جیت دونوں صورتوں میں ووٹر کا فیصلہ قبول کرنا ہی جمہوریت ہے، اور ”یہی امریکی جمہوریت کی مشترکہ میراث، روایت، اصول اور ہماری تاریخ رہی ہے”۔ بائیڈن نے کہا کہ مزید پڑھیں