حرمین شریفین کی جرنل پریزیڈنسی نے کورونا کے پیش نظر مسجد الحرام میں داخلے کے لیے 34 راستوں کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین نے عمرہ ادائیگی کی درخواست دینے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔عوامی اجتماع کو کنٹرول مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
…جب امریکی پارلیمان “کیپیٹل ہل” پر عوام نے دھاوا بولا، واقعے کو ایک سال مکمل
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کا سورج غروب ہونے پر ان کی حمایت میں مشعتعل امریکیوں کے ہجوم کی جانب سے امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ سابق صدر ٹرمپ کے دور میں ہونے والے کیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر مزید پڑھیں
فرانس : سال کے آغاز پر تین خواتین قتل، میکرون خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے،این جی اوز
فرانس خواتین کیلئے سب سے خطرناک ملک قرار دیدیا گیا‘جہاں سب سے زیادہ خواتین کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے، رواں برس کے آغاز پر تین خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکومت نے خواتین کو گھریلو تشدد سے نجات دلانے اور خواتین پر گھریلو تشدد مزید پڑھیں
میکسیکو: گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی کار سے 10 لاشیں برآمد
زاکاٹیکاس: میکسیکو کی ریاست زاکاٹیکاس میں گورنر کے دفتر کے باہر موجود ایک کار سے 10 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست زاکاٹیکاس میں ایک کار سے 10 لاشیں ملیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گورنر کے دفتر کے مزید پڑھیں
غلط معلومات کا پھیلاؤ؛ کیا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کی جانے والی تبدیلیاں کافی ہیں؟
No media source currently available
‘لارڈ نذیر احمد جس مقام پر کھڑے ہیں، انہیں وہاں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے’
واشنگٹن ڈی سی — برطانیہ کی شیفیلڈ کراؤن کورٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن نذیر احمد کو تقریباً پچاس سال قبل دو کم عمر افراد کے خلاف جنسی زیادتی کے الزام میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ یہ جرائم 1970 کے عشرے میں اس وقت سرزد ہوئے تھے مزید پڑھیں
طالبان کا اقوام متحدہ کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر امداد کا خیرمقدم
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں جاری انسانی بحران کے مقابلے کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر اکھٹے کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بین الاقوامی کمیونیٹی کو امداد مزید پڑھیں
امریکی قیادت میں اتحادی فورسز کی شام میں نئے حملوں پر جوابی کارروائی
ویب ڈیسک — امریکی اور اتحادی فورسز نے شام اور عراق میں، ایران سے وابستہ عسکریت پسندوں کے راکٹوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے گئے لگاتار حملوں کے جواب میں کارروائی کی ہے۔ بدھ کے روز امریکی قیادت والے اتحاد نے الزام عائد کیا تھا کہ ایرانی حمایت والی ملیشیا نے شام کے شمال میں، مزید پڑھیں
رفاہی پلاٹ پر مسجد کی تعمیر: مسئلہ قانون و شریعت کا ہے یا جذبات کا؟
کراچی — کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو گرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد شہر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کا مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ لیکن اس بار یہ مسئلہ بھی بحث میں شامل ہو گیا ہے کہ ایسی مسجد کی شرعی مزید پڑھیں
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کامیاب ‘اقوام متحدہ کا خیر مقدم
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی قید میں موجود فلسطینی ہشام ابوہواش کی 141روز سے جاری بھوک ہڑتال کامیاب ہوگئی ۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ ابو ہواش کو 26 فروری کو رہا کردیا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے ابوہواش کی انتظامی قید کے خاتمے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا مزید پڑھیں