ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد دوبارہ ہسپتال میں داخل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد الیکٹو میڈیکل پروسیجر کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مہاتیر محمد کو گزشتہ روز دارالحکومت کولالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا الیکٹو میڈیکل پروسیجز کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق 96سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے مزید پڑھیں

سعودی شہر طائف میں زمین دھنس گئی‘2 گاڑیاں گہرے گڑھے میں لٹک گئیں‘ ویڈیو وائرل

طائف کی مشہور ‘‘وادی وج’’ روڈ پر زمین اچانک دھنس جانے پر دو گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچنے کے منظر پر مشتمل وڈیو وائرل ہوگئی‘ گاڑیاں گہرے گڑھے میں لٹک گئیں- دونوں کو بھاری نقصان پہنچا۔اخبار 24 اور عاجل کے مطابق طائف میونسپلٹی نے مسجد الکوع کے قریب وادی وج روڈ پر زمین اچانک دھنسنے مزید پڑھیں

کیا طالبان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں سے صرف نظر کر رہی ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کی دہشت گرد کارروائیوں پر بڑی جد و جہد کے بعد کافی حد تک قابو پایا لیا گیا ہے۔ تاہم ماہرین کے بقول اب یہ عسکری گروپ نئے خطرات پیدا کر رہا ہے۔ یہ گروپ افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے اور طالبان مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے مشیر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل کا دورہ کرے گا

اسلام آباد —  پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف رواں ماہ ہمسایہ ملک افغانستان کا دورہ کریں گے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو افغانستان کے بارے میں اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کر رہے تھے۔ قومی اسمبلی سے جاری بیان مزید پڑھیں

میکسیکو : گورنر ہاؤس کے باہر سے 10 لاشیں برآمد

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو میں گورنر ہاؤس کے باہر کرسمس کی تقریب کا سامان اْٹھانے کے دوران کار سے 10 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ ریاست زاکاٹیکاس میں گورنر ہاؤس کے سامنے کرسمس کی تقریبات کے اختتام پر سجاوٹی سامان ہٹانے کے دوران پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس کا مزید پڑھیں

فرانسیسی ادارے کا انگریزی استعمال کرنے سے انکار

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے ادارے نے شناختی کارڈ میں انگریزی استعمال کرنے سے انکار کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اکیڈمی نے تصدیق کی ہے کہ وہ نئے قومی شناختی کارڈ میں انگریزی میں لکھے گئے الفاظ کو ہٹانے کے لیے انتظامی عدالتوں سے رجوع کے لیے تیار ہے۔ مقامی اخبار لی فگارو کے مطابق مزید پڑھیں

امارات کی یہود نوازی، جمعہ کی تعطیل ختم

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار جمعہ کے روز سرکاری تعطیل ختم ہوگئی ،جس کے بعد جمعہ کے روز دفتری امور انجام دیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی نماز کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کی ہے،جس کے بعد سرکاری ملازمین نے 12بجے تک مزید پڑھیں

فرانس خواتین کے لیے خطرناک قرار، سال نو میں 3قتل

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس خواتین سے کے لیے سب سے خطرناک ملک قرار دے دیاگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں سب سے زیادہ خواتین کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رواں برس کے آغاز ہی میں 3خواتین کی موت نے فرانس کو دنیا بھر میں بدنام کردیا ہے اور حکومت گھریلو تشدد مزید پڑھیں

اتنی بڑی چوری ! عمران خان بنارسی ٹھگوں کا بھی باپ نکلا، نوازشریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اتنی بڑی چوری اور ڈاکا! عمران خان بنارسی ٹھگوں کا بھی باپ نکلا، ثاقب نثار اور کھوسہ نے عمران خان کو صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دیا ، لیکن وہ سب سے بڑا چور ثابت مزید پڑھیں

بھارت ، سوشل میڈیا پر سکھوں کے خلاف نفرت انگیز مہم

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو روکے جانے کے واقعے کو لے کر انتہاپسند ہندوؤں نے سوشل میڈیا پر سکھوں کے خلاف نفرت آمیز مہم شروع کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سکھوں کے مذہبی رہنما گیانی ہرپریت سنگھ نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے مطالبہ مزید پڑھیں