برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) نیٹو نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرائن کے مسئلے پر بات چیت ہو یا پھر روسی جارحیت کی صورت میں جنگ ہو، دونوں کے لیے تیار ہے۔ یہ پیغام نیٹو وزرائے خارجہ کے جمعہ کے روز منعقد ہونے والے خصوصی اجلاس کی جانب سے دیا گیا ۔ نیٹو سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹریفک حادثے میں جاں بحق 8 فلسطینیوں کی تدفین
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 8فلسطینیوں کی تدفین کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نواحی علاقے اریحا میں جمعہ کے روز المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ تمام افراد کو جنوبی نابلس میں عقربا کے مقام پر مزید پڑھیں
چین : تجارتی مرکز میں خوفناک دھماکا‘ 16 افراد ہلاک
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی ایک کمرشل عمارت کی کینٹین میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 16 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے چونگ چنگ کے تجارتی مرکز میں زور دار دھماکے سے عمارت لرز اْٹھی۔ دھماکے میں عمارت کی کینٹین مکمل طور پر تباہ مزید پڑھیں
مری: شدید برف باری میں سڑکوں پر پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری
ویب ڈیسک — پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری اور گلیات کے دیگر مقامات پر شدید برف باری کے باعث سڑکوں پر پھنسے ہزاروں افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک برف میں پھنسی گاڑیوں میں موجود 21 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ شدید برف باری کے بعد مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل؛ ’مری آنے والے روڈ پر گاڑی کھڑی کر کے سیلفی نہ بنائیں‘
ویب ڈیسک — پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری اور گلیات کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں برف باری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔ ایسے میں جمعے کی شب شدید برف باری سے راستے بند ہوئے اور ہزاروں گاڑیاں مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پھنس گئیں۔ شدید مزید پڑھیں
خواتین پردہ کریں، طالبان کی مذہبی پولیس نے کابل میں پوسٹرز لگا دیے
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی مذہبی پولیس نے ایسے پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر خواتین کے لیے پردہ کرنے کے احکامات درج ہیں۔ رواں ہفتے کیفے اور دکانوں پر طالبان کی وزارت برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی جانب سے پوسٹرز آویزاں کیے گئے جن میں خواتین مزید پڑھیں
مری برفباری میں اموات کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے؟ سوشل میڈیا پر بحث
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں برف میں پھنسے افراد کی ہلاکتوں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بحث میں جہاں حکومت کی نا اہلی کا الزام مزید پڑھیں
سیکولر یا انتہاپسند بھارت:گائوں والوں نے مسلمانوں کے مکمل بائیکاٹ کا حلف اٹھا لیا،ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سرگوجا کے ایک گائوں میں انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں کا سماجی اور معاشی طور پر مکمل بائیکاٹ کرنے کا حلف اٹھالیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں انتہا پسند ہندو مسلمان دکانداروں سے کوئی بھی چیز نہ خریدنے یا مسلمانوں کو مزید پڑھیں
انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے طلبا و فیکلٹی کامودی سے فرقہ وارانہ تشدد کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ایک گروپ نے ایک کھلے خط میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی نفرت مزید پڑھیں
کویت میں مساجد اور شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس او پیز نافذ
کویت: خلیجی ریاست کویت میں کورونا وائرس کے پھیلا کے خدشے کے پیش نظر مساجد، شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس اوپیز نافذ کردی گئیں۔ کویتی میڈیا کے مطابق مساجد جانے والوں کو سماجی فاصلہ، ماسک پہننے اور جائے نماز لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کویتی میڈیا نے مزید کہا کہ خطبوں اور مزید پڑھیں