اسرائیل نے بحرین سے ایلومینیم کی درآمد شروع کردی

تل ابیب: اسرائیل نے بحرین سے ایلومینیم کودرآمد کرنا شروع کردیا ہے۔ بحرین کے میڈیاکے مطابق نے بحرین میں اسرائیلی سفیر ایتان نایح سے ایک انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے اس نئی تجارتی پیش رفت کی اطلاع دی۔ لیکن ایلچی نے بحرین سے اسرائیل کی ایلومینیم درآمدات کی مقدار یا قیمت کی وضاحت نہیں کی۔ مزید پڑھیں

مصروف شاہراہ پر سمندری شیر کی آمد، شہریوں نے ہمدردی کی مثال قائم کردی

واشنگٹن : امریکی شہریوں نے مصروف شاہراہ پر بھٹکنے والے سمندری شیر کو تیز رفتار ٹریفک سے بچاکر انسانی ہمدردی کی اعلی مثال قائم کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آئے واقعے کی تصاویر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں دو ڈرائیوروں کو مصروف ہائی مزید پڑھیں

فلسطینیوں پر اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے پر پابندی

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی کابینہ کے وزرا نے پہلے مرحلے میں ایک بل کی منظوری دی جس کے تحت اسرائیلیوں سے شادی کرنے والے فلسطینیوں کو اسرائیل میں اپنے شریک حیات کے ساتھ رہنے کے اجازت نامے حاصل کرنے سے روک دیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ کی جانب سے بل پیش کیا مزید پڑھیں

دھوپ میں بیٹھنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے، امریکی تحقیق

نیویارک: دنیا بھر میں بالخصوص خواتین میں بریسٹ کینسر کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دھوپ سینکنے سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس ضمن میں دلچسپ تحقیق پورٹوریکو میں کی گئی جس سے سورج کی روشنی اور چھاتی کے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران بچھڑنے والا دوماہ کا بچہ والدین کو مل گیا

کابل: افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران اپنے والدین سے بچھڑنے والا دو ماہ کا بچہ سہیل بالآخر اپنے خاندان کو مل گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ سال19 اگست کو امریکی انخلا کے دوران کابل ائیرپورٹ پر افغان شہریوں کے امریکا روانگی میں افرا تفری کی وجہ سے دوماہ کے بچے سہیل احمدی مزید پڑھیں

مصر کی سعودی اور امریکی افواج کے ساتھ الگ الگ مشقیں کرنے کا اعلان

قاہرہ: مصر کے فوجی ترجمان کرنل غریب عبدالحافظ نے مصر اور سعودی عرب کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی اراضی پرتبوک 5کے نام سے ہونے والے اس مشق میں دونوں ملکوں کی بری افواج شرکت کر رہی ہیں۔ فوجی اہل کاروں کی شرکت اور مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ چین کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے پر بات کریں گے

تہران: ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہ ہیان رواں ہفتے کے آخر میں چین کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہاکہ وہ اس پچیس سالہ اسٹریٹیجک معاہدے کے حوالے سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں، جس پر حال ہی میں ایران اور چین نے دستخط کیے تھے۔ مزید پڑھیں

فلسطینی سائنسدان کے قتل میں ملوث مجرم غزہ سے گرفتار

غزہ: فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2018 میں ملائیشیا میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنسدان فادی البطش کے قتل میں ملوث ایک مجرم کو غزہ کی پٹی سے گرفتار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طفلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ فلسطینی سائنسدان فادی البطش مزید پڑھیں

سوڈان کے سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج سے مذاکرات کی پیش کش مستردکردی

خرطوم :سوڈان کے ایک سرکردہ احتجاجی گروپ نے فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے اقوام متحدہ کے اقدام کو مسترد کردیا ۔اس کا مقصد اکتوبرمیں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں جمہوریت کی جانب منتقلی کے عمل کی بحالی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان مصالحت کی یہ مزید پڑھیں

خاتون سے چھیڑ چھاڑ پرسعودی شہری آٹھ ماہ قید، پانچ ہزارریال جرمانہ

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں فوجداری کی عدالت نے خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے مقامی شہری یاسر مسلم العروی کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے،اس کی تشہیر کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق العروی نامی شخص  نے خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کی تھی، اسے تنگ کیا تھا مزید پڑھیں