بھارت میں داخلےکی کوشش کرنے والے درجنوں بنگلہ دیشی گرفتار،مزید سینکڑوں داخلے کی اجازت کے منتظر

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔۔بھارت نے لگ بھگ ایک درجن بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کر لیا ہے جو اپنے ملک میں مہلک مظاہروں کے نتیجے میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی کا باعث بننے والے تشدد اور سیاسی افراتفری سے بچنے کے لیے سرحد پار کر کے بھارت جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے عبوری وزیر اعظم نے ہندو نوجوانوں کو بات چیت کے لیے طلب کرلیا

بنگلا دیش کے عبوری وزیرِاعظم ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں ہندوؤں پر حملوں کے تناظر میں معاملات درست کرنے کی غرض سے ہندو نوجوانوں کے ایک وفد کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ اس ملاقات میں ملک کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت کے تحفظات دور کرنے کے حوالے سے گفت و شنید ہوگی۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں ہوٹل کی چھت سے ٹکراکر ہیلی کاپٹر تباہ ، پائلٹ ہلاک

آسٹریلیا میں ایک ہیلی کاپٹر ہوٹل کی چھت سے ٹکراکر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ ہوٹل میں مقیم سیکڑوں افراد کو نکال لیا گیا۔ یہ حادثہ کیرنز سٹی میں ہلٹن گوپ کے ڈبل تھری ہوٹل کی چھت پر رونما ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں ہوٹل کے چند حصوں میں آگ لگ مزید پڑھیں

یونانی دارالحکومت کے نزدیک بھیانک آتشزدگی، درجنوں مکانات خاکستر

یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے 35 کلومیٹر دور بھیانک آتشزدگی کے باعث درجنوں مکانات خاکستر ہوگئے۔ 40 افراد جھلس گئے ہیں جن میں سے چند کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ یہ آگ ورناواس نامی گاؤں کے باہر لگی ہے۔ بہت سے مویشی بھی آگ میں گھرگئے۔ ان کے لیے خصوصی ریسکیو آپریشن شروع کیا مزید پڑھیں

برازیل میں تباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

جمعہ کو برازیل میں تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ اس میں کاک پٹ کے اندر کی گفتگو اور فلائٹ ڈیٹا محفوظ ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ایک ماہ میں سامنے آسکے گی۔ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق دن کے ڈیڑھ بجے برازیل کے شہر ساؤپالو کے نواح میں مزید پڑھیں

بھگدڑ کے نتیجے میں 7 ہندو زائرین ہلاک، بیسیوں زخمی

بھارت کی ریاست بہار کے ضلع جہان آباد کے ایک مندر میں بھگدڑ کے نتیجے میں 7 زائرین ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں پانچ خواتین ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بابا سِدھ ناتھ مندر میں گنجائش سے کہیں زیادہ زائرین جمع ہوگئے تھے۔ یہ لوگ ایک تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے مزید پڑھیں

کابل میں مقناطیسی بم سے منی بس میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کے دارالحکومت میں اتوار کو ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان کی تصدیق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے کی ہے۔ پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابی مہم: 3ریاستوں میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پر برتری حاصل

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈیموکریٹک امیدوار کملاہیرس کو امریکی صدارتی انتخاب سے متعلق سروے پولز میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تین ریاستوں مشی گن، پنسلوانیا اور وسکونسن میں واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو شائع ہونے والے پولز کے نئے نتائج مزید پڑھیں

حریت رہنما یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ

نئی د ہلی(مانیٹر نگ ڈ یسک )مقبوضہ جموں کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ قرار دیا جانے لگا۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست کی مزید پڑھیں

میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے،حسینہ واجد،عبوری حکومت کا سابق وزیراعظم کو وطن واپس لانے پر غور

نئی دہلی/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) طلبہ کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوکر بھارت فرارہونے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے میں امریکا کا ہاتھ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ائربیس قائم کرنے کے لیے سینٹ مارٹن جزیرہ امریکا کو نہ دینا مزید پڑھیں