واشنگٹن:امریکا نےواضح کردیا کہ بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے ، بنگلا دیش کے عوام نے اپنی حکومت کے مستقبل کا تعین خود کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرین جین پیئر نے بنگلادیش کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت رکھے شیخ حسینہ کو، بنگلا دیش کو کوئی اعتراض نہیں
ڈھاکا: بنگلا دیش نے کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام پذیر رہنے سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں کوئی خرابی پیدا نہیں ہوگی۔ یہ بات بنگلا دیش کی عبوری حکومت میں عبوری وزیرِاعظم ڈاکٹر محمد یونس کے مشیر برائے امورِ خارجہ محمد توحید حسین نے کہی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مزید پڑھیں
معمولی تنازع پر شوہر نے بیوی کو بائیک سے باندھ کر میلوں سڑک پر گھسیٹا
راجستھان: ناگور ضلع میں بہن سے ملنے کی خواہش پر خاتون کو اس کا شرابی شوہر اپنی موٹر سائیکل کے پیچھے باندھ کر گھسیٹتا ہوا اپنے گاؤں لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست راجستھان کے ناگور ضلع میں پیش آیا جہاں 32 سالہ پریمرام میگھوال نامی شوہر نے اپنی بیوی کو مزید پڑھیں
امریکہ کا شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے میں کوئی کردار نہیں: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک—امریکہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی مستعفی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اس ضمن میں سامنے آنے والی اطلاعات سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے پیر کو پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ بنگلہ مزید پڑھیں
بھارت میں ٹیسلا کی الیکٹرک گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے میں کیا دشواری ہے؟
ویب ڈیسک _ امریکہ کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مالک ایلون مسک نے اپریل 2016 میں بھارت کے شہریوں کے لیے اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیسلا ماڈل تھری کے پیشگی آرڈر دے سکتے ہیں۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ’گو-کی‘ کے بانی اور سی ای او ویشال گوندل مزید پڑھیں
ایران جلد اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ کا انتباہ
واشنگٹن — امریکہ نے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف جلد ہی حملہ کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے ‘رواں ہفتے’ ممکنہ بڑے حملوں کے مزید پڑھیں
بھارت میں ٹیسلا کی الیکٹرک گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے میں کیا دشواری ہے؟
ویب ڈیسک _ امریکہ کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مالک ایلون مسک نے اپریل 2016 میں بھارت کے شہریوں کے لیے اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیسلا ماڈل تھری کے پیشگی آرڈر دے سکتے ہیں۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ’گو-کی‘ کے بانی اور سی ای او ویشال گوندل مزید پڑھیں
امریکی انتخابات پر سروے: کاملا ہیرس تین اہم ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے
امریکہ کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس ایک عوامی جائزے کے مطابق رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں تین اہم ترین سمجھی جانے والی ریاستوں وسکونسن، پینسلوینیا اور مشی گن میں ری پبلکن مدِ مقابل اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے چار پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی اخبار مزید پڑھیں
نائیجر اور یوگنڈا میں سیلاب اور تودے گرنے سے اموات 94ہوگئیں
نائیجر میں تودے گرنے کے بعد مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو نکال رہے ہیں نیامے؍ کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجر میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں جان سے ہاتھ دھونے والے افراد کی تعداد 94 ہو گئی ۔ جون میں شروع ہونے والی بارش سے ایک لاکھ 35 ہزار 156 مزید پڑھیں
یونان کے جنگلات میں آتشزدگی‘ درجنوں گھر اور گاڑیاں خاکستر
یونان کے جنگل میں آتش زدگی کا منظر‘ چھوٹی تصویر ہیلی کاپٹر کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کی ہے ایتھنز(انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے جنگلات میں لگنے والی خوف ناک آگ نے درجنوں گھروں اور گاڑیوں کو جلا کر راکھ کردیا۔ آتش زدگی کے باعث اسپتال سمیت 11قصبے اور دیہات خالی کرالیے گئے۔ مزید پڑھیں