وینزویلا میں گیس کے سلنڈر میں دھماکا‘ 7 افراد ہلاک

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک وینزویلا میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق صوبہ میراندا کے علاقے یونین دے پیٹر کی عمارت میں گیس کا سلنڈر پھٹ گیا۔ دھماکے کی شدت سے 3 منزلہ رہایشی عمارت بھی مزید پڑھیں

ترکیہ : اسکالرشپ پروگرام کے تحت 800 طلبہ فارغ التحصیل

ترکیہ کی جامعات سے فارغ التحصیل ہونے والے بین الاقوامی طلبہ کا گروپ فوٹو انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں اسکالرشپ پروگرام کے تحت جامعات سے 800 طلبہ فارغ التحصیل ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق استنبول میں اسکالرشپ پروگرام سے مستفید ہونے والے بین الاقوامی طلبہ کے لیے کنوکیشن کا انعقاد کیاگیا۔پروگرام میں شریک مزید پڑھیں

سعودی عرب کو امریکی اسلحہ فروخت کرنے کی پابندی کالعدم

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کردی ہے۔ یہ فیصلہ غزہ کی کشیدہ صورتحال کو حل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ امریکا نے 3 سال قبل سعودی عرب پر یمن میں انسانی حقوق کی خلاف مزید پڑھیں

روس کے ہزارمربع کلو میٹر علاقے پر قبضہ کرلیا ،یوکرین کا دعویٰ

روس کے علاقے کرسک میں یوکرینی فوج کی بمباری سے مکان تباہ ہوگیا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی فوج نے روسی علاقے کے تقریباً 1000 مربع کلومیٹر کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کردیا۔ یوکرین کے چیف آف جنرل اسٹاف الیگزینڈر سرسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا کہ اس وقت روس کا تقریباً 1000 مزید پڑھیں

شیخ حسینہ سمیت سات سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف قتل کی عدالتی تحقیقات کا آغاز

ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت میں شامل چھ اعلیٰ سطح کے عہدیداروں کے خلاف قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق مقامی وکیل مامون میاں کے توسط سے ایک پرائیوٹ شہری نے عدالت مزید پڑھیں

کلکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف ملک گیر احتجاج، تحقیقات کا حکم

نئی دہلی — بھارت کے شہر کلکتہ کے ایک سرکاری اسپتال ‘آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل’ میں ایک 31 سالہ خاتون جونیئر ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو رہا ہے۔ اس واقعے پر کلکتہ ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو جانچ کا حکم مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے فرار کے بعد بنگلہ دیش میں تشدد سے ہندو اقلیت میں خوف و ہراس

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔ بنگلہ دیش میں عوامی بغاوت نے وزیراعظم شیح حسینہ کو اپنی جان بچانے کے لیے بھارت فرار ہونے پر مجبور کر دیا جس کے بعد شروع ہونے والے تشدد کی زد میں ہندو اقلیت کے گھر، کاروبار اور عبادت گاہیں بھی آئیں جس سے ان میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے فرار کے بعد بنگلہ دیش میں تشدد سے ہندو اقلیت میں خوف و ہراس

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔ بنگلہ دیش میں عوامی بغاوت نے وزیراعظم شیح حسینہ کو اپنی جان بچانے کے لیے بھارت فرار ہونے پر مجبور کر دیا جس کے بعد شروع ہونے والے تشدد کی زد میں ہندو اقلیت کے گھر، کاروبار اور عبادت گاہیں بھی آئیں جس سے ان میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

کینیڈین شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم

اوٹاوا: مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کینیڈا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع میں اضافے کا حقیقی خطرہ ہے اور کینیڈین شہریوں کو مزید پڑھیں