امریکی ایوانِ نمائندگان کی ڈیموکریٹک رکن اور غزہ میں اسرائیل کی جنگ کی ناقد الہان عمر کو اپنی ریاست منی سوٹا میں ایک بار پھر پرائمری چیلنج کا سامنا ہے۔ صومالی امریکی الہان عمر مسلمان ہیں اور وہ ’اسکواڈ‘ کے نام سے مشہور گروپ کی رکن ہیں جس کے دو ارکان، ریاست میزوری کے کوری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی اسرائیل کے لیے 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی منظوری، جنگی طیارے شامل
امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ نے جو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دی ہے ان میں لڑاکا طیارے اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل شامل ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کانگریس کو اس فروخت کے بارے مزید پڑھیں
یمن میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد ہلاک
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف صوبوں میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملک کے مغرب میں صوبہ حجہ کے علاقے مباحشہ اور مفتاح میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مارب میںبے گھرافراد کے کیمپ بارش، طوفان مزید پڑھیں
میانمر نے زیر حراست جاپانی شہری کو رہا کردیا
نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے جاپان سے تعلق رکھنے والے تاجر کو رہا کردیا،جسے چاول کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ کاساماتسو ہروشی کو ڈیڑھ ماہ کی حراست کے بعد ینگون میں ایک مرکز سے رہا کیا گیا۔ واضح رہے کہ پولیس نے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ
سیول ( انترنیشنل ڈیسک)جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کے باعث حفاظتی انتظامات سخت کردیے گئے۔ حکام کا کہناہے کہ حالات پر نگاہ رکھنے، انفیکشن کے تجزیے، علاج اور دیگر طبّی سامان کے انتظام میں بہتری کے لیے طبی عملے کو وسعت دی جائے گی۔ اگست کے پہلے ہفتے میں اسپتال آنے مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح افراد کا مسافروں سے بھری بس پر حملہ‘ 8ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی ریاست ترابا میں مسافر بس پر مسلح حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ نائیجیریا کے مختلف علاقے طویل عرصے سے مسلح گروہوں کے ساتھ بوکو حرام اور داعش کے حملوں کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔
جاپانی قانون سازوں کی تائیوان کی نائب صدر سے ملاقات
تائیوان کے دورے پر موجود جاپانی قانون سازوں کا گروپ فوٹو تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی قانون سازوں کے ایک گروپ نے تائیوان کی نائب صدر شاؤ بی کم سے تائی پے میں ملاقات کی ،جس میں آبنائے تائیوان میں ممکنہ ہنگامی صورتحال کے لیے تیاری کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت مزید پڑھیں
امریکی انتخابات ترکِ وطن کی پالیسی ٹرمپ، ہیرس کا بڑا موضوع
No media source currently available
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ ہوا ہے، تفتیش کار اقوامِ متحدہ
ویب ڈیسک — میانمار کی فوج کی جانب سے انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم میں "خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔” میانمار کے لیے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ ماہ میں لگ بھگ تیس لاکھ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
روس اور وینزویلا نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ پر پابندی لگادی
ماسکو؍ کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور وینزویلا نے پیغام رسانی کی ایپلی کیشن پر پابندی عائد کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سگنل ایک مقبول ایپ ہے جو محفوظ پیغام رسانی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور صارفین کی بڑی تعداد سنسر شپ سے بچنے کے لیے اس پر انحصار کرتی ہے۔ وینزویلا میں اس ایپ مزید پڑھیں