نئی دہلی _ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں حکومت کی تبدیلی اور اقلیتوں پر مبینہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم مودی نے اپنی حکومت کی تیسری مدت میں پہلی بار اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں 78ویں یومِ آزادی پر جشن
بھارت اور دنیا بھر میں مقیم بھارتی شہری جمعرات کو 78واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ یومِ آزادی پر دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی لال قلعے میں مرکزی تقریب ہوئی جس سے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے خصوصی خطاب کیا۔ جشنِ آزادی کی مناسبت سے سرکاری عمارتوں کو قومی پرچم اور برقی قمقموں سے سجایا مزید پڑھیں
ملک میں احتجاج کے نام پر تباہی کا رقص کیا گیا ،شیخ حسینہ واجد
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہھارت میں پناہ لینے کے بعد عوامی بیان جاری کیا ہے جو ان کے صاحبزادے صجیب واجد نے سوشل میڈیا پر وائرل کیا۔ جذباتی بیان میں شیخ حسینہ واجد نے طلبہ احتجاج تحریک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں
ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے،بائیڈن
تہران(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کی تیاری مکمل کرلی ہے تاہم امریکا سمیت مغربی ممالک اس حملے کو روکنے کے لیے کمر بستہ ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگر غزہ میں مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: کیا ٹرمپ کیپٹل ہل کی تاریخ دہرائیں گے
الیاس متین انتخابات کا سال قرار دیا جانے والا 2024ء نصف سے زائد گزر چکا ہے اور دنیا بھر میں کئی ممالک اس دوران سیاسی مدو جزر کا شکار رہے ہیں۔ اکثر ممالک میں انتخابی عمل کے بعد بننے والی حکومتوں سے مقامی شہری نالاں ہیں اور کئی ممالک میں احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کا مزید پڑھیں
قاضی عبدالستارکےناول صلاح الدین ایوبی کاعربی ترجمہ مصرسےشایع ہوگیا
محمد عمران چوہدری مصرکی جامعات میں اردوتدریس کےساتھ ساتھ اردوادب کی عربی اور عربی ادب کی اردومیں منتقلی کاسلسلہ بھی بہت عمدگی اور تواترسےجاری ہے۔اس ضمن میں تازہ ترین کارنامہ ممتاز اردو ادیب قاضی عبدالستارکےناول صلاح الدین ایوبی کاعربی ترجمہ ہے جو مصر کی فاضل اردواساتذہ میں شامل ڈاکٹرامیرہ احمدماہرکےقلمسےمنظرعامپرآیاہے۔اس اہمادبی کارنامےمیں انھیں ڈاکٹر احمد مزید پڑھیں
مرکز اطلاعات فلسطین
محمد عمران چوہدری اسرائیلی وزیر وں کی قیادت میں 2ہزار یہود کا مسجد اقصیٰ پردھاوا انتہا پسند اسرائیلی وزیر ایتمار بین گویر اور یتزحاک واسرلوف سمیت ہزاروں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ اس موقع پر قابض فوج اور پولیس کی طرف سے انتہا پسندوں کو فول پروف سیکورٹی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات ٹرمپ یا ہیرس۔۔۔ نوجوان کسے ووٹ دیں گے؟
No media source currently available
ماسکو:پولیس افسر پر حملے کا الزام، امریکی شہری کو 15 دن قید کی سزا
ویب ڈیسک — ماسکو میں ایک امریکی شہری کو روسی پولیس آفیسر پر حملے کے الزام میں پندرہ دن قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفتیش کاروں نے اس سے قبل بدھ کو بتایا تھا کہ روسی پولیس نے ایک امریکی شہری کو ماسکو میں ایک پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں حراست مزید پڑھیں
جنگ بندی کی کوششوں میں اضافہ لیکن غزہ میں امن کا ہدف دشوار تر ہورہا ہے:بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور کلیدی ثالثوں ، مصر اور قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو جنگ بندی کے کسی معاہدے کی جانب لانے کی کوششوں میں اضافے کے باوجود غزہ میں امن کا ہدف دن بدن دشوار ترہوتادکھائی دے رہا ہے ۔ بائیڈن مزید پڑھیں