نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں ہونے والے عوامی مظاہروں میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی سے 11 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کملا ہیرس پر ذاتی حملہ میرا حق ہے، ٹرمپ کی بڑھک
امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس پر ذاتی حملہ میرا استحقاق ہے۔ ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سیاست میں سب چلتا ہے۔ اگر میں کسی کو ذاتی حیثیت میں نشانہ بنا رہا ہوں تو مجھے ایسا مزید پڑھیں
37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا تھائی لینڈ کی کم سِن ترین وزیرِاعظم منتخب
تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسین شِناواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شنِاواترا کو پارلیمنٹ نے وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی تاریخ میں کم عمر ترین وزیرِاعظم ہیں۔ وہ ملک کی دوسری خاتون وزیرِاعظم ہیں۔ تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے گزشتہ ہفتے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے پر مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں قتلِ عام : اقوامِ متحدہ کی ٹیم اگلے ہفتے متوقع
اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم ایک ماہ قبل طلبہ تحریک کے دوران بنگلا دیش میں قتلِ عام کی تحقیقات کے لیے اگلے ہفتے بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔ 1971 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ عالمی ادارہ اپنے ماہرین کو حقائق جاننے کے لیے بنگلا دیش کی سرزمین پر بھیج رہا مزید پڑھیں
جونیر ڈاکٹر کے قتل نے مغربی بنگال کو دلدل میں دھکیل دیا
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل نے معاملات کو اس قدر بگاڑ دیا ہے کہ اب پوری ریاست شدید سیاسی عدم استحکام کی دلدل میں دھنستی دکھائی دے رہی ہے۔ مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی نے کئی مواقع پر کہا ہے کہ جس پولیس اہلکار پر مزید پڑھیں
شیخ مجیب الرحمٰن کی 48 ویں برسی پر لُنگی ڈانس
ڈھاکا: مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش میں تبدیل کرنے والی شورش کے قائد شیخ مجیب الرحمٰن کی اڑتالیسویں برسی کے موقع پر ڈھاکا میں اُن کی رہائش گاہ 32، دھان منڈی میں اس سال عوامی لیگ کے کارکنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے روک دیا گیا اور اس کے بجائے طلبہ تحریک کی کامیابی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کے علاقے چناب میں ناکہ بندی کیوں؟
No media source currently available
شمالی کوریا : غیر ملکی سیاحوں کو داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ
پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے رواں سال دسمبر میں غیر ملکی سیاحوں کے سرحد کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بات سیاحتی دوروں کا انتظام کرنے والی 2کمپنیوں کی طرف بتائی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق کورونا وائرس کے سبب شمالی کوریا میں تقریبا 5سال سے غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی ہے۔ مزید پڑھیں
فرانس: رافیل طیاروں میں خوفناک تصادم‘ 2پائلٹ ہلاک
پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں 2 رافیل لڑاکا طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے،جب کہ حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔ فرانسیسی حکام نے بتایا کہ رافیل لڑاکا طیارے معمول کی پرواز پر تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹرینی پائلٹ اور دوسرا انسٹرکٹر تھا۔ایک پائلٹ نے تباہ ہوتے طیارے سے مزید پڑھیں
جرمنی: پانی میں زہر ملانے کی اطلاع پر فوجی اڈابند
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں پانی میں زہر ملانے کی اطلاعات پر فوجیوں کا اڈابند کردیا گیا ۔ خبررساں ادارے کے مطابق کولون میں فوجی اڈے کو مشکوک سرگرمی کی وجہ سے بند کیا گیا،جب کہ ناٹو کے ایئر بیس کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ کولون فوجی اڈے کے بیرونی حفاظتی جنگلے مزید پڑھیں