دو پاکستانی امریکی بہنوں کی غزہ کے بچوں کی مدد کیلیے منفرد کوشش

واشنگٹن —  جنگ سے تباہ حال غزہ میں جہاں لوگوں تک بنیادی ضروری امداد پہنچانا انتہائی دشوار ہے، امریکی ریاست ورجینیا میں دو پاکستانی امریکی خواتین کی ایک تنظیم وہاں کے لوگوں کو خوراک اور بچوں کو جنگ کے ٹراما سے نکالنے کےلیے کھیل ،تفریح اور آرٹ تھیراپی کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ یتیم مزید پڑھیں

سول کوڈ سے متعلق وزیرِ اعظم کے بیان پر بھارت میں تنازع

وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے یوم آزادی خطاب میں مختلف مذاہب کے سول کوڈ کو کمیونل یا فرقہ پرست سول کوڈ کہنے پر ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ جہاں حزبِ اختلاف اور مسلم تنظیموں نے وزیرِ اعظم کے بیان کو تفریق آمیز قرار دے مذمت کی ہے وہیں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات: ‘حکومتِ ہند کو غلطیوں کا ازالہ کرنا چاہیے’

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے دس سال بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تاہم بعض سیاسی جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی اور حکومت کے پانچ اگست 2019 سے پہلے کے اختیارات بحال کیے جائیں۔ بھارت کے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید‎

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، غزہ پر صبح سے اسرائیلی بمباری کے باعث 30 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ کے نصیرات، خان یونس، رفح اور الزوایدہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ مزید پڑھیں

مودی سرکار نے مخالف جماعتوں کی وزرائے اعلیٰ کو تنگ کرنا شروع کردیا

بھارت کی ریاست کرناٹک کے وزیرِاعلیٰ سِدا رمیا کے خلاف کرپشن کے کیس میں قانونی کارروائی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ اجازت ریاست کے گورنر نے دی ہے۔ اس اقدام کو ریاست (صوبے) اور مرکزکے درمیان مخاصمت کے روپ میں دیکھا جارہا ہے کیونکہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کرناٹک میں کانگریس مزید پڑھیں

جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل نے بی جے پی کو شرانگیزی کا موقع فراہم کردیا

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان تمام ریاستوں کے معاملات کو بگاڑنا شروع کردیا ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت ہے۔ مغربی بنگال میں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور پھر بہیمانہ قتل نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی پر دباؤ ڈالنے کا سنہرا موقع فراہم کردیا مزید پڑھیں

نیو یارک : بھارتی جشن آزادی پریڈ میں رام مندر کے فلوٹ نے قضیہ کھڑا کردیا 

بھارت کے جشنِ آزادی کے حوالے سے دنیا بھر میں پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ کہیں روڈ شو ہر ہے ہیں اور کہیں پریڈ۔ امریکا اور یورپ میں آباد بھارتی باشندے ہر سال جشنِ آزادی کے حوالے سے تقریبات بھی منعقد کرتے ہیں اور پریڈ کا اہتمام بھی کرتے ہیں۔  اس سال نیو یارک میں مزید پڑھیں

انسانی المیے نے کانگو کو منکی پاکس کے چنگل میں پھنسادیا 

افریقی ریاست کانگو میں ایک بڑے انسانی المیے نے منکی پاکس کو پھیلنے کا موقع فراہم کیا۔ دنیا بھر میں منکی پاکس کے کم و بیش 17 ہزار کیس رجسٹر کیے گئے ہیں اُن میں سے 96 فیصد کا تعلق کانگو سے ہے۔ کانگو میں منکی پاکس سے 500 سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ المیہ مزید پڑھیں

کلکتہ ریپ و قتل کیس: ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند

ویب ڈیسک — بھارت کے شہر کلکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے خلاف ڈاکٹرز ملک بھر میں ایک روزہ ہڑتال کر رہے ہیں اور دس لاکھ سے زائد ڈاکٹروں کا ہفتے کو خدمات پیش نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں

ترکیہ: جنگلات کی آگ 3صوبوں تک پھیل گئی

ترکیہ کے جنگلات میں آتش زدگی کے باعث سڑک پر آمد ورفت معطل ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں لگنے والی آگ 3صوبوں تک پھیل گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کی کوششوں میں 14طیارے، 31 ہیلی کاپٹر اور 265 گاڑیاں شامل ہیں، جن کے ساتھ جنگلات کے مزید پڑھیں