ویب ڈیسک — اب جب کہ امریکہ میں یونیورسٹیاں کھلنے والی ہیں، منتظمین غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوبارہ ابھرنے کے خدشے کے پیش نظر خود کو تیار کر رہے ہیں اور کچھ یونیورسٹیاں انہیں محدود کرنے کے لیے قوانین کا نفاذ کر رہی ہیں۔ گرمیوں کی تعطیلات نے جہاں اسرائیل حماس جنگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں خواتین سے زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ
ابھی کولکتہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل معاملہ چل ہی رہا ہے اور ملک بھر میں ڈاکٹرز احتجاج پر تُلے ہوئے ہیں کہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک کا قصہ سامنے آیا ہے۔ روہتک شہر میں میڈیکل کی ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ ڈینٹل کالج مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں سے آسٹریا میں تباہی، ٹریفک اور ٹرین سروس معطل
دنیا بھر میں موسموں کا پیٹرن تیزی سے اور خطرناک حد تک تبدیل ہو رہا ہے۔ کہیں بہت زیادہ گرمی پڑ رہی ہے تو کہیں بہت زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں۔ جن ملکوں میں بارشیں ہوتی ہی ہیں وہ بھی پریشان ہیں کہ بہت زیادہ بارشیں معیشت کو تہس نہس کر رہی ہیں۔ اِسی طور مزید پڑھیں
بنگلا دیش نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد جاری رکھنے کا اعلان کردیا
بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ اُن کا ملک میانمار سے نقلِ مکانی کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرتا رہے گا۔ ساتھ ہی ساتھ بنگلا دیش میں گارمنٹس کے سیکٹر کو مکمل بحالی سے ہم کنار کرنے کی بھرپور کوششیں بھی جاری رہیں گی۔ اتوار مزید پڑھیں
فلپائن کی بحری مہم جوئی پر چینی کوسٹ گارڈز کا احتجاج
چینی کوسٹ گارڈز نے الزام لگایا ہے کہ فلپائن کا ایک چھوٹا جہاز جان بوجھ کر ایک چینی جہاز سے ٹکرایا ہے۔ یہ واقعہ بحیرہ جنوبی چین میں رونما ہوا ہے جس کے باعث دو طرفہ تعلقات میں مزید کشیدگی در آئی ہے۔ چینی کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چند ہفتوں مزید پڑھیں
بھارت:لیڈی ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل، پوسٹمارٹم میں خوفناک انکشافات
کولکتہ:بھارت میں زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل کی گئی لیڈی ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خوف ناک انکشافات سامنے آ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست بنگال میں اجتماعی زیادتی کے بعد ہولناک تشدد سے قتل کی گئی 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انسانیت کو شرما مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بنیاد پرست اور پاگل قرار دیدیا
پنسلوانیا (صباح نیوز) سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمیلا ہیرس کو بنیاد پرست اور پاگل قرار دے دیا۔ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقی پنسلوانیا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مخالف ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کمیلا ہیرس کی ذاتیات پر جملے کسے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کمیلا ہیرس مزید پڑھیں
بھارتی شہر میرٹھ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر ایک شخص گرفتار
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی شہر میرٹھ میں فلسطینی پرچم لہرانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق جمعہ کو میرٹھ کے کوتوالی علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ۔ اس پر ترنگا ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو مزید پڑھیں
روس: زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری
ماسکو (صباح نیوز) روس میں 7اعشاریہ 2شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ حکام نے سونامی کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر میں زیادہ جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز پیٹرو پاؤلوسکی کمچٹکا مزید پڑھیں
غزہ: زمینی کارروائی کیلئے پہنچنے والے 2 اسرائیلی میجرز جہنم واصل،مزید 25 فلسطینی شہید
غزہ /واشنگٹن/دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے وسطی علاقے میں جنگی ساز و سامان کی منتقلی کے دوران ہونے والے ایک بم دھماکے میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملکی فوج کے ترجمان نے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے میجر 34 سالہ یوتم اِتزاک پیلڈ ایک لاجسٹک آفیسر مزید پڑھیں