لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے جیلوں میں گنجایش سے زیادہ قیدیوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کردیے۔ یہ فیصلہ رواں ماہ کے اوائل میں فسادات میں ملوث لوگوں کو سزا سنائے جانے کے بعد کیا گیا ہے ،جس کی وجہ سے برطانیہ اور ویلز کی جیلوں میں پہلے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت :پورٹ ملازمین کم تنخواہوں سے نالاں ،28 اگست کو ہڑتا ل کا اعلان
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی بندرگاہوں کے ملازمین نے تنخواہوں پر نظر ثانی اور پینشن کے مسائل کو فوری طورپر حل کرنے کے مطالبے کے لیے 28 اگست کو ہڑتال کی کال دے دی۔ خبررساں اداروںکے مطابق بھارتی بندرگاہوں کے کارکنوں کی ہڑتال سے ایشیائی اور یورپی بندرگاہوں پر بھیڑ کے مسائل بڑھ سکتے ہین مزید پڑھیں
امریکی انٹیلی جنس کا ایران پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹک انتخابی مہم ہیک کرنے کی کوشش کا الزام
ویب ڈیسک — امریکہ کےانٹیلیجنس عہدہ داروں نے پیر کو کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ایران ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کو ہیک کرنے کا ذمہ دار ہے، اور یہ کہ سائبر مداخلت تہران کی جانب سے امریکی سیاست میں دخل اندازی اور جمہوری اداروں پر اعتماد کو کمزور کرنے کی وسیع تر کوشش مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن کے پہلے دن صدر بائیڈن کا خطاب
No media source currently available
داڑھی کیوں نہیں رکھی، طالبان نے 280 سیکیورٹی اہل کار برطرف کر دیے
ویب ڈیسک — طالبان حکام نے منگل کے روز بتایا ہے کہ طالبان کی اخلاقی امور کی وزارت نے داڑھی نہ رکھنے پر سیکیورٹی فورس کے 280 سے زیادہ اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔ وزارت نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ سال افغانستان میں غیراخلاقی حرکات کے ارتکاب کے الزام میں 1300 سے زیادہ مزید پڑھیں
فلپائن نے افغانیوں کو پناہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی
منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن نے افغانستان کے تارکین وطن کو پناہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا اور فلپائن کا کہنا ہے کہ امریکا میں آبادکاری کی کارروائی مکمل ہونے تک افغان باشندوں کی محدود تعداد عارضی طور پر فلپائن میں قیام کرے گی ۔ اس پروگرام پر عمل کے طریقہ مزید پڑھیں
بھارت: اسکول میں جعلی کیڈٹ کیمپ لگا کر طالبات سے زیادتی کا انکشاف
یوکرینی فوج کا روس کے ڈیزل ڈپو پر ڈرون حملہ
یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ڈیزل ڈپو سے دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے جنوبی علاقے روستوف میں ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے کئی ٹینکوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی فوج کے ڈرون حملے سے ڈیزل ڈپو میں آگ مزید پڑھیں
آذربائیجان نے برکس میں شمولیت کی باضابطہ درخواست پیش کر دی
باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے ترجمان آئیحان حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے برکس کا رکن بننے کے لیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آذربائیجان اور چین کے درمیان تزویراتی شراکت داری کے قیام سے متعلق مشترکہ اعلامیہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں جولائی مزید پڑھیں
چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال
چین میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے دوران سڑک ٹوٹنے سے راستہ منقطع ہوگیا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق چینی صوبے لیاؤننگ کے شہر دالین میں طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، سڑکوں پر پانی کے تیز بہاؤ میں مزید پڑھیں