اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کار کی افغانستان داخلے پر پابندی،وہ غلط پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے: ذبیح اللہ مجاہد

ویب ڈیسک —  افغانستان کے ڈی فیکٹو طالبان رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے مقرر کردہ انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ کو مبینہ طور پر "پروپیگنڈا پھیلانے” کے الزام میں ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو دیر گئے افغان نشریاتی ادارے ’طلوع نیوز‘ مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ بندی صرف امریکا کے دباؤ پر ہوسکتی ہے، تنظیم آزادی فلسطین

بیت المقدس:تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او)  کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری حسین الشیخ کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ بندی صرف امریکا کے دباؤ پر ہوسکتی ہے، امریکا نے اب تک اسرائیل پر جنگ بندی کےلیے اسرائیل پر دباؤ نہیں ڈالا ہے، جس کی وجہ سے فلسطین میں آئے روز ظلم ڈھایا جارہاہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل  پراچانک حملہ کرکے حیران کر سکتے ہیں،  ایران

     نیویارک:اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے حماس تنظیم کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت پر اسرائیل کے خلاف ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم کسی بھی وقت اسرائیل کو اچانک غیر متوقع حملے سے حیران کر سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مزید پڑھیں

فوجی کارروائی سے یرغمالیوں کی بازیابی ناممکن ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف

 تل ابیب :اسرائیلی فوج نے غزہ کی جنگ میں حماس سے شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ میں یرغمال بنائے گئے فوجیوں کی رہائی صیہونی فورسز کی کارروائیوں سے ناممکن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے مختلف عہدیداروں نے صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ  اب تک ہم ایک بھی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

 ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزرا اور اراکین پارلیمنٹ سمیت تمام سفارتی  (سرخ )پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے جلد ہی ایک نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ امیگریشن اور پاسپورٹس(ڈی آئی پی)  کو ہدایت جاری کی ہیں کہ فوری مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی پر بھارت ٹھوس شواہد پیش کرے، ملائیشین وزیراعظم

  نئی دہلی: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کاکہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی سے متعلق بھارت ٹھوس شواہد فراہم کرے،یہاں میں کسی ایک شخص کے بارے میں بات نہیں کر رہا بلکہ ٹھوس شواہد کے بارے میں بات کر رہا ہوں جو یہ ظاہر کریں کہ ظلم کسی فرد، گروہ یا طبقے مزید پڑھیں

امریکی کی خفیہ نیوکلیر حکمت عملی کسی ایک ملک پر مرکوز نہیں ہے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اس سال صدر جو بائیڈن نے جس خفیہ جوہری اسٹریٹجک منصوبے کی منظوری دی تھی وہ کسی ایک ملک یا کسی مخصوص خطرے پر مرکوز نہیں ہے۔ اس سے قبل نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ امریکہ نے اپنی جوہری مزاحمت کی حکمت عملی کو مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے خلاف مزید 9 مقدمات درج، مجموعی تعداد 31 ہوگئی

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف مزید 9 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ اب اُن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 31 ہوچکی ہے۔ ان میں سے 26 مقدمات قتل کے ہیں۔ شیخ حسینہ واجد کے خلاف طلبہ تحریک کے دوران کی جانے والی کارروائیوں کے حوالے سے قتلِ عام اور مزید پڑھیں

بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں بھارت کا پہلا نمبر

بھارتی معاشرہ کہاں کھڑا ہے یہ بات کوئی بھی پورے یقین سے نہیں بتاسکتا۔ ملک بھر میں اخلاقی گراوٹ کی حدیں پار کرنے کی دوڑ سی لگی ہوئی ہے۔ متعدد ریاستوں سے جواں سال لڑکیوں اور اسکول کی کم عمر طالبات سے زیادتی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں مزید پڑھیں